﷽
اس عمل کو پورا کرنے کے لیئے آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے۔ اگر آپ کے پاس محبوب کی تصویر نہیں ہے تو پھر یہ آرٹیکل آپ کے لیئے نہیں ہے۔ اگر آپ کے پاس محبوب کی تصویر موبائل میں ہے تو اس کا آپ پرنٹ نکلوا لیں۔ یہ عمل سارے کا سارا محبوب کی تصویر کے اوپر ہے۔ بہت ہی آسان عمل ہے ہر ایک شخص اسے بہت آسانی سے کر سکتا ہے لیکن اتنا پاورفل عمل ہے کہ ساتھ سمندر پار بیٹھا ہوا محبوب بھی قدموں میں آئے گا۔ سر کے بل چل کے آئے گا۔ معافی بھی مانگے گا، انبلاک بھی کرے گا، بات بھی مانے گا، جیسے کہو گے جس طرح کہو گے کرے گا۔ بہت ہی خاص عمل ہے۔ آپ سے گزارش ہے کہ آرٹیکل کو پورا پڑھیں اور اس عمل کی اجازت ہے سب کو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تصویر کا عمل اور پڑھنے کا طریقہ:
عمل کرنے کے لیئے آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہونا ضروری ہے۔ تصویر لینی ہے اس کے بعد جو تصویر کی بیک سائڈ ہے۔ آپ نے یہ والے الفاظ لکھنے ہیں۔ ”یا مقلب القلوب قلب قلبہ الہٰ ” فلاں علیٰ حب فلاں۔ یہ لکھ لیا اب اس کے نیچے پھر آپ نے ” اصحاب کہف ” کے نام لکھنے ہیں۔
یہ الفاظ آپ نے تصویر کی بیک سائڈ پہ لال مارکر سے آپ نے لکھنے ہیں۔ یہ الفاظ لکھنے سے پہلے اور بعد میں آپ نے تین مرتبہ درود ابراہیمئ ضرور پڑھنا ہے۔ یہ سب لکھنے کے بعد پھر آپ نے 313 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
یہ وظیفہ پڑھنے کے بعد آپ نے اس تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے۔ اس کے تصویر کو تکیے کے نیچے رکھ دینا ہے۔ تین دن، سات دن، گیارہ دن اس عمل کو کریں انشاءاللہ خود کال بیک کرے گا۔ خود محبت کا اظہار کرے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں