بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ:
آج بروز ہفتہ سیچرڈے کے دن یہ تسبیح جو پڑھتا ہے غیب سے اس کی جیب میں پیسہ ہی پیسہ آجاتا ہے۔ انشاءاللہ چوبیس گھنٹوں کے اندر مالا مال۔ آپ چاہتے ہیں کہ چوبیس گھنٹوں کے اندر آپ کا جیب بٹوہ بینک بیلنس پیسے سے بھر جائیں۔ اگر آپ کی خواہش ہاں میں ہے تو پھر یہ آرٹیکل آپ کے لئے ہے لیکن اگر آپ ایسا نہیں چاہتے تو پھر آپ اس آرٹیکل کو سکپ کر سکتے ہیں کیونکہ پھر یہ وظیفہ آپ کے لئے نہیں ہے صرف ان لوگوں کے لئے جو چاہتے ہیں ہمارے حالات بدلیں۔ ہمارے مال میں رزق میں کاروبار میں برکت ہو جائے جو شخص یہ پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو بے حساب رزق عطا کرتے ہیں، اس کو اولاد نرین عطا فرماتے ہیں۔ جو یہ پڑھتا ہے اس کو دنیا کی ہر نعمت عطا فرماتے ہیں ۔جب رب کی ذات نے کہہ دیئے تو پھر دوسری راہ ہی نہیں ہے جو مالک ملک ہے جو بادشاہوں کا بادشاہ ہے تو ہر چیز کا خالق ہے مالک ہے رازق ہے.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹمیٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو پھر ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ نہ دیں اللہ اپنے وعدے کے خلاف نہیں کرتا تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کو بھی یہ سب چیزیں ملیں تو آج کے دن پورے دن کے اندر یہ تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔
تسبیح اور اس کو پڑھنے کا طریقہ:
سورة نوح اس کی آیت ہے جس کا ترجمہ یہ ہے۔ اپنے رب سے استغفار کرو بڑا ہی بخشنے والا رحم کرنے والا ہے جب بخشش طلب کرو گے تو کیا ہوگا تم پر بارشیں فرمائے گا وَيُمْدِتْكُمْ بِأَمْوَالُ تمہیں بے حساب و کتاب مال عطا فرمائے گا
وَبَنِينُ تمہیں اولادِ نرینہ عطا فرمائے گا وَيَجْعَلْ لَكُمْ جَنَّاتٍ تمہارے لئے باغات بنائے گا وَيَجْعَلْ لَكُمْ اَنْعَارًا تمہارے لئے نہروں کو جاری فرمائے گا یہ رب کریم کا وعدہ ہے وہ اپنے وعدے کے خلاف تو نہیں کرتا تو اس لئے ویسے بھی ہر روز آپ ایک تسبیح استغفار کی ضرور پڑھیں۔ خاص کر ہفتے کے دن کم از کم 313 مرتبہ اول آخر 3 مرتبہ درود ابراہیمی پڑھیں اور اس کے بعد 313 مرتبہ یہ پورے دن میں چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پڑھنا ہے۔
کم سے کم 313 مرتبہ زیادہ زیادہ لاکھوں کی تعداد میں اسے آپ پڑھ سکتے ہیں۔ بہت ہی پیارا عمل ہے اس کو ضرور کریں۔ انشاءاللہ فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں