بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
8 رمضان المبارک یہ والا اسمِ اعظم ضرور پڑھ لیں۔ دولت مند ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت ، ہرمراد پوری ہو جائے گی۔ یہ اسمِ اعظم قرآن پاک کی ایک آیت ہے اور اس آیت کو جو پڑھتا ہے جس مقصد کے لیے پڑھتا ہے وہ چیز اللہ اس کو ضرور نواز دیتے ہیں۔ جو اولاد کے لیے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ عطا فرماتے ہیں۔ جو دولت کے لیے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ دولت نصیب فرماتے ہیں۔ جو حاجتوں کے لیے ، مرادوں کے لیے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کی حاجتیں ، مرادیں پوری فرماتے ہیں۔ جو اپنے گھر کے لیے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ اس کو اپنا ذاتی گھر نصیب فرماتے ہیں۔ جو محبت کے لیے ، شادی کے لیے پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ وہ بھی نصیب فرماتے ہیں تو آٹھ رمضان ، نو / دس / تیس رمضان تک ہر روز آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھ سکتے ہیں۔ ہر حال میں آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ وظیفہ آپ نے پورا دن کرنا ہے سحری سے لے کے افطاری سے پہلے تک یعنی سحری جب آپ کر لیں گے اس کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ اور اس کے بعد ایک تسبیح پڑھیں ” یا ارحم الراحمین " اور اس کے بعد آپ نے کم سے کم 3 تسبیح اور زیادہ سے زیادہ 11 تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔
یہ جو اولاد کے لیے پڑھتا ہے ان کو تو ضرور اولاد ملتی ہے۔ دولت کے لیے پڑھیں وہ بھی ملے گی۔ حاجتیں ، مرادیں پوری ہوں گی۔ اللہ تعالیٰ اسمِ اعظم کی برکت سے ہر دعا ضرور قبول فرماتا ہے۔ بس یہ وظیفہ پڑھ کر افطاری کے وقت دعا کریں ویسے بھی وہ دعا کی قبولیت کی گھڑی ہے اور ساتھ ساتھ اگر یہ عمل مل جائے گا تو پھر کوئی دعا ادھوری نہیں رہے گی ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں