دنوں کے وظائفوظائف

Jumma ke din crorepati hone ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

یامتین صرف 179 مرتبہ پڑھ لیں۔ ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ جمعے کا خاص وظیفہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:

یامتین اللہ تعالیٰ کا ایک نام صرف 179 مرتبہ پڑھ لیں ایک جمعے سے دوسرے جمعے تک کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ جمعہ المبارک کا خاص وظیفہ۔ یہ وظیفہ آپ نے صرف جمعے والے دن کرنا ہے باقی آپ پڑھ سکتے ہیں اللہ کا نام ہے جب مرضی پڑھیں لیکن یہ عمل صرف جمعے کو کرنا ہے آپ نے خاص وقت ہے اس وقت کے اندر کرنا ہے صرف اور صرف 179 مرتبہ آپ نے یہ اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے اس عمل کا آپ کو یہ فائدہ ہوگا کہ ان شاء اللہ ایک جمعہ سے دوسرے جمعہ تک کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ایک جمعہ لازمی عمل کر کے دیکھیں پھر آپ کو اس کے فوائد کا پتا چلے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعہ والے دن جمعے کی نماز کے بعد جمعے والا درود شریف پڑھنا ہے جس سے 80 سال کے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اس کے بعد اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں پھر 179 مرتبہ اللہ تعالیٰ کا نام ” یامتین " پڑھنا ہے اور  ہاتھ اُٹھا کے اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے وہ ذات اگلے جمعہ ہونے سے پہلے پہلے آپ کی خالی جھولیاں ، آپ کی خالی جیب ، آپ کے خالی بٹوے ، آپ کے خالی بینک کودولت سے ، مال سے ، پیسے سے ان شاء اللہ بھر دیں گے کبھی زندگی میں دوبارہ کسی چیز کی کمی نہیں ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad