بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
پانچ رمضان المبارک کے دن کا عمل دولت آپ کے قدموں میں۔ رزق میں برکت ہوگی کیونکہ یہ ایک اسم اعظم ہے جو آپ کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ایسی برکت دے دے گا کہ پھر آپ کو اس رمضان ہی نہیں کسی بھی رمضان یہ سال کے کسی بھی دن کبھی رزق کی ، پیسوں کی تنگی نہیں ہوگی انتہائی آسان انتہائی چھوٹا سا عمل ہے ایک چھوٹا سا اسمِ اعظم ہے تو اگر چاہتے ہیں خوب دولت ، خوب پیسہ آپ کو نصیب ہو جائے تو پانچ رمضان مبارک یہ ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
تو چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب آپ نے سحری کی سحری کرنے کے فوراً بعد ایک تسبیح آپ نے درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے یہ اسمِ اعظم دن بھر میں 1100 مرتبہ کم سے کم 786 مرتبہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
یہ آپ نے پڑھنا ہے انتہائی آسان سا چھوٹا سا اسمِ اعظم ہے۔ آپ ان شاء اللہ اس کو پڑھیں گے تو آپ کو خود اس کی طاقت اور پاور کا اندازہ ہو جائے گا ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT