بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
رمضان المبارک کا چاند بےاولاد حضرات متوجہ ہوں! اولاد چاہیے یا بیٹا چاہیے چاند کو دیکھ کر اللہ تعالیٰ کے یہ تین نام پڑھیں اور معجزہ اپنی جاگتی آنکھوں سے خود دیکھیں۔ یہ رمضان اگر آپ کا اپنا بیٹا وارث نہیں ہے یا یہ رمضان آپ کی اولاد نہیں ہے چاہے آپ کی شادی کو دس ، پندرہ ، بیس ، پچیس ، تیس سال ہو گئے ہیں ان شاء اللہ اگلا رمضان المبارک اللہ تعالیٰ نے آپ کو اپنا وارث بیٹا ضرور نصیب کیا ہوگا۔ ہنڈرڈ پرسنٹ گارنٹی کے ساتھ کہہ رہا ہوں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ رمضان کے چاند کو دیکھنا ہے دیکھتے ہی پہلے چاند کی دعا پڑھنی ہے۔
پھر ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد ایک تسبیح یہ چاند کو دیکھ کے پڑھنی ہے۔ پہلی رات سے گیارویں رات تک چاند جب بھی نظر آجائے اور اتنا ہو کہ آپ یہ آسانی سے عمل کرسکیں کھلے آسمان کے نیچے کریں یا اپنی کھڑکی سے بھی نظر آرہا ہے تب بھی آپ کرسکتے ہیں۔ مغرب کے فوراً بعد نماز پڑھ کے چھت پر چلے جائیں یا باہر کسی بھی جگہ چاند کو دیکھتے ہوئی عمل کرنا ہے۔
یہ تین اللہ تعالیٰ کے نام ہیں ان کی ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ اپنا دائیاں ہاتھ اپنے پیٹ کے اوپر رکھ کر یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ جب مکمل ہو جائے پھر اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ اگلے رمضان آپ کی بھی اولاد ہو گی ضرور عمل کیجیے گا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT