بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
ہر دعا ، ہر خواہش ، ہر ضرورت ایک دن میں پوری جمعۃ المبارک والے دن یہ خاص عمل ضرور کر لیجئے۔ جمعۃ المبارک کا دن آگیا اور اس دن کا خاص عمل آپ کے سامنے شیئر کرنے جا رہا ہوں اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر دعا ، ہر خواہش صرف اور صرف ایک دن میں پوری ہو جائیں تو جمعہ والے دن بتائے ہوئے طریقے پر یہ خاص عمل ضرور کر لیں ایسا عمل ہے کہ اس عمل کے بعد آپ کو کسی اور عمل کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ زندگی بھی آپ کی سنور جائے گی۔ انتہائی آسان عمل ہے پوری تفصیل اسی آرٹیکل کے اندر موجود ہے آرٹیکل پورا پڑھیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اس عمل کو آپ نے بروز جمعہ ہی کرنا ہے اور کم سے کم تین جمعہ آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے کیا پڑھنا ہے آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے پہلے دیکھ لیجیئے۔
اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے یہ عمل آپ نے ظہر یعنی جمعے کے بعد سے عصر تک کرنا ہے۔ خواتین نے ظہر کی نماز کے بعد کرنا ہے۔ آپ نے یہ وظیفہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اس عمل کے بعد جو دعا کریں گے۔ ان شاء اللہ پوری ہو جائے گی۔ جو رب کی ذات سے مانگیں گے رب کی ذات آپ کو عطا کرے گی۔ ایک دن کا بہت ہی پاورفل عمل ہے لازمی کیجئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں