بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
سچا واقعہ! جمعرات کو یہ عمل کیا اللہ تعالیٰ نے اتنا عطا کیا کہ دس لاکھ ٹیکس دیتا ہوں۔ لگتا جھوٹ ہے لیکن کریں تو آپ کو پتا چلے گا۔ عصر کے اور مغرب کے درمیان میری عادت ہے کہ میں تین سو 300 مرتبہ پڑھتا ہوں کہتا ہے ٹائم لگ جاتا ہے مجھے سب کچھ ہو جاتا ہے میں گھر ہوں ، کاروبار والی جگہ ہوں ، سفر میں ہوں ، پریشان ہوں ، بیمار ہوں یہاں تک کہ کہتے ہیں ایک دفعہ میری طبیعت خراب ہو گئی تھی میں کچھ عرصہ ہسپتال داخل رہا لیکن پھر بھی عصر اور مغرب کے بعد میں نے یہ تسبیح کسی صورت نہیں چھوڑی کیونکہ یہ وہ تسبیح ہے جس نے میری زندگی کو بدل کر رکھ دیا ہے اور اس تسبیح کا اتنا اَجر ہے کہ دنیا کی کوئی چیز اس کے اَجر کو تول نہیں سکتی اس کا اتنا اَجر ہے اور یہ اسمِ اعظم ہے اور جو اسمِ اعظم کے ساتھ لو لگاتا ہے اللہ اس کی تقدیر کو بدل کے رکھ دیتا ہے ، اس کے نصیب کو ایسا کھولتا ہے کہ اس کو زندگی میں کبھی تنگی پریشانی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا ہے تو اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے بھی حالات بہتر ہوں تو اس تسبیح کو جمعرات والے دن پڑھ لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب آپ سے بھی گزارش ہے کہ ہر جمعرات آپ نے اس عمل کو کرنا ہے۔ عصر کی نماز پڑھیں اس کے بعد اپنی جگہ سے مت اُٹھیں جب تک آپ تین سو 300 مرتبہ یہ کلمات نہ پڑھ لیں۔ پانچ منٹ لگتے ہیں / دس منٹ لگتے / آدھا گھنٹہ لگتا ہے آپ نے اس کو پڑھنا ہے۔ اب سات دن میں ایک دن تو ہم آدھا گھنٹہ دے ہی سکتے ہیں تو آپ نے کیا کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد تین سو 300 مرتبہ یہ آپ نے پڑھنا ہے۔
بہت کمال اسمِ اعظم ہے اور اتنی اس کی طاقت ہے اتنی طاقت ہے کہ آپ پڑھیں گے تو آپ کو پتا چلے گا۔ آپ اس کو پڑھیں پڑھنے کے بعد آپ دیکھئے گا آپ کو دلی اتنا سکون ملے گا کہ آپ کہیں گے کہ جمعرات تو بہت دور ہے ہم روزانہ عصر کے بعد ایک تسبیح اس کی پڑھیں گے اور آپ اس کو اپنی زندگی میں ایک مرتبہ لے کے آئیں۔ یہ تسبیح یہ اسمِ اعظم آپ کی تقدیر کو بدلے گا ، آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں