دنوں کے وظائفوظائف

Budh k din dolat or paisa hasil krny ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

بدھ کے دن عصر تا مغرب یہ وظیفہ کر لیں۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا۔ رزق میں برکت ہو گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

بدھ کے دن عصر تا مغرب یہ وظیفہ کر لیں۔ مال و دولت میں اضافہ ہوگا اور رزق میں برکت ہوگی۔ آج منگل کا دن ہے اور منگل کی شام ہے کل ان شاء اللہ بدھ کا دن ہوگا تو یہ عمل پورے ایک دن پہلے میں آپ کے سامنے شیئر کر رہا ہوں تاکہ آپ خوب احتمام کے ساتھ یہ عمل کریں اگر آپ کو رزق ، دولت کی کمی ہے تو آپ کو یہ عمل لازمی کر لینا چاہیے۔ عصر سے مغرب زیادہ سے زیادہ ایک گھنٹہ یا ڈیڈھ گھنٹہ لگے گا۔ اتنے ٹائم کے اندر اندر اگر ساری زندگی کا آپ کو رزق ، دولت نصیب ہو جائے تو میرے خیال سے سودہ مہنگا نہیں ہے تو اس عمل کو ضرور کیجئے گا کیسے کرنا ہے پوری تفصیل اس آرٹیکل میں شیئر ہوی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

عمل کے شروع اور آخر میں گیارہ مرتبہ آپ نے درود شریف پڑھنا ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھ سکتے ہیں اور اس کے درمیان آپ نے یہ پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

Budh k Din ka Wazifa

یہ گیارہ سو 1100 مرتبہ آپ نے پڑھنا ہے عصر سے مغرب کے درمیان اور مغرب سے پہلے اس کو مکمل کرنا ہے دعا کرنی ہے دعا کرنے کے بعد آپ نے حسبِ توفیق جو بھی آپ کے پاس ہے وہ آپ صدقہ کر دیں کچھ گھر میں بنا کے بھی صدقہ کر سکتے ہیں۔ میٹھی ٹافیاں لے کے بچوں میں تقسیم کر سکتے ہیں۔ آپ کسی بھی ملک میں رہ رہے ہین تو جو بھی حسبِ توفیق ہے آپ اس کا صدقہ کر سکتے ہیں۔ صدقہ ہمیشہ خوشدلی کے ساتھ کیا کریں چاہے دس روپے ہی کیوں نہ ہو تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad