بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمۃ اللہ:
جمعہ کے دن سر سجدے میں رکھ کر یہ تسبیح پڑھ لیں ستر ہزار حاجتیں پوری ، دولت سے مالا مال ہو جائیں گے۔ ہر ایک شخص اس دور کے اندر چاہتا ہے میری حاجتیں پوری ہو جائیں جو میری خواہش ہو ، جو میری دلی مراد ہو ، جو جائز خواہشات ہوں اللہ تعالیٰ ان کو پورا کرے اور دوسری اس کی یہی خواہش ہوتی ہے کہ میں دولت سے مالا مال ہو جاؤں۔ مجھے خوب پیسہ ملے۔ اگر جاب کر رہا ہوں جاب میں ترقی ملے۔ میری سیلری بڑھ جائے۔ کاروبار کرتا ہوں کاروبار دن دُگنی رات چُگنی ترقی کرے تو اگر آپ کی بھی یہی خواہش ہے تو آپ نے کرنا یہ ہے کہ جمعے والے دن ایک خاص وقت بتاؤں گا اس وقت کے اندر آپ نے سجدے میں جانا ہے۔ سجدے میں جا کر یہ آپ نے ایک تسبیح پڑھنی ہے۔ سر آپ کا سجدے سے نہیں اُٹھے گا کم سے کم ستر ہزار حاجتیں آپ کی پوری ہو جائیں گی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعہ حاجت کا خاص وظیفہ اس وظیفے کو بروز جمعہ صرف بتائے ہوئے وقت اور طریقے پر کرنا ہے وقت کونسا ہے وقت یہ ہے کہ مرد حضرات جمعہ والے دن جمعہ کی جب نماز ہو جائے دعا ہو جائے۔ اس کے بعد آپ نے سجدے کے اندر جانا ہے خواتین گھر میں جمعہ کے ٹائم جو ظہر کی نماز پڑھیں گی فرائض پڑھنے کے بعد دعا کر کے پھر سجدے کے اندر جانا ہے اور اللہ تعالیٰ کا یہ نام ” یا سمیع ” سجدے کے اندر 141 مرتبہ پڑھنا ہے اب سجدے میں جانے سے پہلے اور سجدے سے اُٹھنے کے بعد سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اب اس وقت جو دعا کرو گے قبول ہو جائے گی۔ ایک بار یہ عمل کر کے دیکھیں ان شاء اللہ دعائیں قبول ہوں گی حاجتیں بھی پوری ہو جائیں گی اور دولت سے بھی ان شاء اللہ مالا مال ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں