بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
پیر کا خاص عمل۔ بس پرس میں صرف آپ نے یہ لکھ کر رکھنا ہے۔ ایک لاکھ مہینہ کماؤ گے تنگدستی ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائے گی۔ دولت ، رزق ، مال ، پیسہ ، کاروبار ، روزگار چاہیے تو پیر والے دن یہ لکھنا ہے اور سارا دن اس کو پڑھنا ہے بس سارا دن پڑھتے رہیں پڑھتے رہیں بِشک صبح پڑھنے سے پہلے یہ لکھ لیں لکھ کے اپنے پاس بٹوے/جیب میں ، پرس میں رکھیں باقی سارا دن آپ نے اس کو لگاتار پڑھنا ہے جتنا زیادہ پڑھیں گے اتنا آپ کو فائدہ ہوگا۔ یہ ایک دن کا عمل آپ کو زندگی بھر یاد رہے گا اور ان شاء اللہ آنے والے دنوں میں آپ یہ بات ضرور کہیں گے کہ پیر کو یہ عمل کیا تھا اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ ہماری زندگی بدلی ہے اور اللہ نے اتنا دیا ہے کہ آج لاکھوں لگاتے بھی ہیں تو پھر بھی کسی چیز کی کمی نہیں ہوتی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ پیر کے دن صبح اُٹھیں۔ ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں اس کے بعد آپ نے کاغذ لینا ہے سفید پیپر جو پہلے استعمال نہ ہوا ہو اس کے ساتھ لال مارکل لینا ہے لال پِن لے لیں۔ فرنڈ سائیڈ کے چاروں کونوں پہ آپ نے 786 لکھنا ہے اور درمیان میں آپ نے یہ لکھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آ رہا ہے۔
بنا کر اپنی جیب میں ، پرس میں ، بٹوے میں ، گھر میں اس کو رکھ دینا ہے اور اس کے بعد آپ نے پورا دن رات سوتے وقت تک اس کو پڑھتے رہنا ہے۔ چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حال میں پڑھ سکتے ہیں۔ خواتین اس کو ہر حال میں پڑھیں۔ رات سونے سے پہلے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کیجئے گا اور اس کے وسیلے سے اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ایسے بدل دیں گے کہ آپ کو یہ ایک خواب لگے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT