شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat wazifa for money-Mufti Bilal Qadri

15 شعبان شبِ برات یہ ایک دعا پڑھیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت مراد پوری ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

15  شعبان شبِ برات یہ ایک دعا پڑھیں۔ کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ ہر حاجت ، ہر مراد اللہ تعالیٰ آپ کی پوری فرمائے گا۔ شبِ برات سال کی عظیم راتوں میں سے ایک رات ہے اور میرے نزدیک تین راتیں افضل ترین ہیں۔ ایک شبِ معراج ہے ، شبِ برات ہے ، شب قدر ہے۔ شبِ معراج گزر چکی ہے دوسری اب شبِ برات ہے  جو کہ 15 شعبان المعظم کو ہوتی ہے اور وہ رات عبادت کی رات ہوتی ہے قبولیت کی ہوتی ہے اس سے اگلا دن روزے کا ہوتا ہے اور یہ بجٹ کی رات ہوتی ہے اس سال پوری دنیا کائنات پر ایک بجٹ ہوتا ہے اور بعض روایت کے اندر آتا ہے کہ اس رات اللہ تعالیٰ بے حساب لوگوں کو بخش دیتے ہیں ، بے حساب لوگوں کو رزق مل جاتا ہے اور اس رات تقدیریں کھلتی ہیں ، قسمتیں بدلتی ہیں اور قسمت کے ستارے چمک جاتے ہیں تو اس رات اگر آپ چاہتے ہیں کہ آنے والا سال یعنی اس شبِ برات سے اگلی شبِ برات تک آپ کی اللہ ہر حاجت کو ، ہر مراد کو ، ہر خواہش کو ، ہر منت کو پورا فرما دے۔ چاہے وہ ستر ہزار ہی کیوں نہ ہو اور آپ چاہتے ہیں کہ آپ اسی سال کروڑپتی ہو جائیں تو آپ نے یہ دعا اس رات میں ضرور پڑھنی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ شبِ برات کی رات 1100 مرتبہ آپ نے اس کو ضرور پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

وعنت الوجوہ للحی القیوم

ابھی پڑھیں اگر چاہتے ہیں کہ آپ کروڑپتی ہوں ، اگر چاہتے ہیں مرادیں ، خواہشیں ، منتیں پوری ہوں تو اس وظیفے کو ضرور کر لیں اور اللہ تعالیٰ سے دعا کیجئے گا ان شاء اللہ یہ رات آپ کی زندگی کو بدلنے کے لئے کافی ہے اور یہ اسمِ عظم آپ کے نصیب ضرور کھول دے گا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad