﷽ السلام و علیکم ورحمت اللہ:
شبِ برات مبارک محبوب سے نفرتیں ختم ساری زندگی مٹھی میں رہے گا۔ صرف ایک رات میں یہ عمل کر لیں۔ اس رات اللہ تعالیٰ بخشش بھی فرماتے ہیں ، انسانوں کے نصیب لکھ دیتے ہیں ، اس رات جو انسان اللہ تعالیٰ سے ہاتھ اُٹھا کر دعا مانگے گا اللہ تعالیٰ اس کو وہ چیز ضرور نصیب فرمائیں گے ، اس رات اللہ تعالیٰ آپ کی حاجتیں ، مرادیں ، منتیں پوری فرماتا ہے تو اگر آپ بھی اللہ تعالیٰ سے کچھ مانگنا چاہتے ہیں کے جو آپ کو نصیب ہو جائے تو اس رات اس عمل کو لازمی کریں ان شاء اللہ آپ کی محبت ، آپ کا پیار آپ کو ضرور نصیب ہو جائے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کرنا کیا ہے کہ مغرب کے بعد سے لے کر صبح فجر کے وقت تک 141 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھنا ہے اور اس وظیفے کا ثواب اپنے محبوب کو ہدیہ کرنا ہے۔ اس محبوب کو جو آپ سے ناراض ہے، آپ سے بات نہیں کرنا چاہتا ، جس کے دل میں آپ محبت ڈالنا چاہتے ہیں ، جس کو آپ اپنی مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں۔ چاہتے ہیں کہ وہ آپ کی ہر بات کو مانے ، جیسا آپ کہیں ویسا کرے ، آپ کے ہر مشکل وقت میں آپ کا ساتھ دے اس شخص کو اس وظیفے کا ثواب ہدیہ کر دینا ہے۔ کہ یا اللہ اس کا ثواب میرے اس محبوب کو پہنچا دے۔ اس ثواب پہنچانے کی برکت سے اس کے دل میں آپ کے لیے ایسی محبت پیدا ہو گی کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT