محبت کے وظائفوظائف

Powerful wazifa for love marriage-Mufti Bilal Qadri

لڑکا / لڑکی اگر شادی کیلئے تیار نہیں۔ 5 منٹ کا یہ عمل کر لیں۔ فوری من پسند شادی ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

لڑکا ہے یا لڑکی ہے اگر شادی کے لیے تیار نہیں ہے یا لڑکے کی / لڑکی کی فیملی میں سے کوئی رشتے کے لیے نہیں مان رہا یا دونوں کی فیملی تیار نہیں ہو رہی یا شادی نہیں کروانا چاہتے تو صرف پانچ منٹ یہ عمل کریں۔ گیارہ دن اس عمل کو کرنا ہے فوری من پسند شادی ہوگی۔ بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ منگنی یا نکاح تو ہو جاتا ہے لیکن رخصتی کے اندر پرابلم آ جاتی ہے وہ بھی حل ہو جائے گی بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ لڑکی بھی راضی ہے/  لڑکا بھی راضی ہے اس کے گھر والے بھی راضی ہیں لیکن ان کے خاندان میں سے کوئی ایسا ہوتا ہے کہ جو راضی نہیں ہوتا بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ والدہ راضی ہیں ، والد راضی نہیں ہے۔ باپ راضی ہے تو ماں راضی نہیں ہے۔ بعض دفعہ ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ پہلے لڑکا / لڑکی راضی ہوتے ہیں لیکن بعد میں دونوں میں سے کوئی ایک بگڑ جاتا ہے کہ شادی نہیں کرنی۔ اس عمل کو کرنے کے بعد اگر منگنی ہوئی ہے تو نکاح ہو جائے گا اور اگر نکاح ہوا ہے تو رخصتی ہو جائے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف گیارہ دن بعد از نمازِ عصر کسی سے بات نہیں کرنی ، کلام نہیں کرنا اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ دعا پڑھنی ہے اس دعا میں جہاں فلاں فلاں آئے گا وہاں پر آپ نے لڑکا اور لڑکی کا نام پڑھنا ہے۔ اگر لڑکی کر رہی ہے تو پہلے لڑکے کا نام لے گی اگر لڑکا کر رہا ہے تو پہلے لڑکی کا نام لے گا لیکن اگر اس کے علاوہ لڑکی کے یا لڑکے کے والدین راضی نہیں ہیں تو تصویر پہ دم کر دیں۔ لڑکی کی تصویر پہ بھی دم کر سکتا ہے ، تصور میں بھی دم کر سکتا ہے یا اور کوئی بندہ ہے اس پہ بھی دم کر سکتا ہے اس سے لڑکا اور لڑکی کی شادی کے معاملات بھی حل ہوں گے اور جو بیچ میں رکاوٹ پیدا کر رہا ہے شرارت کر رہا ہے یا شادی نہیں ہونے دے رہا وہ بھی سائڈ پہ ہو جائے گا یا ہو خود بخود راضی ہو جائے گا خود کہہ کر ان کی وہاں پر شادی کرا دے گا۔

اللھم اجعل المودۃ والمحبۃ بین فلاں فلاں کما بین آدم وحوا بحق اسم الاعظم یاحی یاقیوم برحمتک یاارحم الرحمین

اس کو آپ نے 179 مرتبہ صرف پانچ منٹ میں پڑھنا ہے۔ یہ پڑھنا آپ کا کام ہے عمل کے پہلے دن ہی شادی کے حوالے سے معملات بہتر ہونا شروع ہو جائیں گے پھر اپنے آپ کو ایک دفعہ چُٹکی کاٹیے گا یہ خواب نہیں ہوگا بلکہ یہ ایک حقیقت ہوگی۔ ان شاء اللہ اللہ تعالیٰ اس رات (شبِ برات) کے ساتھ جتنے محبت کرنے والے ہیں سب کی اپنی پسند کے ساتھ شادی ہو جائے گی۔ رُکاوٹیں دور ہو جائیں گی۔ سب کو اللہ تعالیٰ خوشیاں نصیب فرما دیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad