بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
زندگی بھر غیب سے لاکھوں کروڑوں کمائیں۔ وظیفوں کا سرتاج وظیفہ۔ زندگی میں ایک بار ضرور کریں اور یہ وظیفہ ایسا ہے میں نے بعض جگہ پڑھا ہے کہ جو شخص اس کو جتنے منٹ پڑھتا ہے اتنے منٹوں کے حساب سے اللہ دولت سے نوازتا ہے۔ اب آپ کے اوپر ہے کہ آپ اس کو دن میں کتنے منٹ پڑھتے ہیں۔ ہر نماز کے بعد پڑھیں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ پس یہ چھوٹا سا عمل ہے بالکل چھوٹا سا عمل ہے کہ بچے کو بھی دیا جائے تو وہ بھی اس عمل کو آسانی سے کر سکے گا اور اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی غیب سے مدد ہو جائے لیکن کوئی اسباب نظر نہیں آرہے تو یہ وظیفہ کر لیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جیسے میں نے آپ کو شروع میں بتایا ہے کہ یہ جو عمل ہے یہ اتنا اچھا ہے کہ بعض بزرگانِ دین کہتے ہیں کہ جو شخص جتنے منٹ اس کو پڑھتا ہے اللہ تعالیٰ ہر منٹ کے لحاظ سے اس کو اتنا نوازتے ہیں تو آپ نے پہلی کوشش یہ کرنی ہے کہ ہر نماز کے بعد ایک تسبیح پڑھ لیں اگر نہیں ہو سکتا تو دن بھر چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ اللہ تعالیٰ کے نام پڑھنے ہیں۔
بس یہ آپ دن بھر پڑھتے رہیں جتنے منٹ پڑھتے رہیں گے اتنی دولت اللہ آپ کو عطا فرماتا رہے گا تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ سات دن ، گیارہ دن ، اکیس دن ، اکتالیس دن جتنے دن آپ کرنا چاہتے ہیں اس عمل کو کریں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں