شعبان کے وظائفوظائف

Shab E Barat aulad k hasool k liye Wazifa-Mufti Bilal Qadri

صرف 3 تسبیح یہ پڑھ لیں۔ چاند سا حسین بیٹا نصیب ہوگا۔ آج تک کوئی مایوس نہ ہوا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

شبِ برات صرف تین تسبیح یہ پڑھ لیں۔ چاند سا حسین بیٹا نصیب ہوگا۔ الحمدللہ آج تک کوئی مایوس نہیں ہوا شبِ برات کب ہے؟ 13 فروری کی رات کو شبِ برات ہے۔ شبِ جمعرات بھی ہے۔ اگلے دن جمعہ ہے اس دن دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اوپر سے شبِ برات ہے اس میں بھی دعا کی قبولیت کی گھڑی ہوتی ہے اور اس رات اللہ تعالیٰ آسمانِ دنیا پر آکے کہتے ہیں کہ ہے کوئی مانگنے والا کہ میں اس کو عطا کروں تو اگر اس رات ہم یہ تسبیح پڑھ کے اللہ سے مانگیں گے کہ یا اللہ اگلی شبِ برات سے پہلے پہلے ہمیں بیٹا نصیب فرما دے تو ایسا ہو سکتا ہے کہ اللہ نہ عطا کرے کبھی نہیں ہو سکتا وہ ضرور عطا ہوگا الحمدللہ ہزاروں ہماری بہنوں نے اس سے فائدہ اٹھایا ہے آپ بھی فائدہ ضرور اٹھائیں یہ وقت پھر سال بعد آئے گا۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ فوراً اللہ تعالیٰ اولاد کی نعمت سے نواز دے تو اس رات یہ والا عمل ضرور کر لیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ صرف تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اس رات کے اندر یہ آپ کی مرضی ہے مغرب سے عشاء پڑھیں۔ عشاء سے 12:00 بجے تک پڑھیں۔ تہجد میں پڑھیں اور یہ پڑھ کے جب ہم مانگیں گے اللہ اسی ٹائم ان شاء اللہ کرم فرما دے گا اور اسی مہینے آپ کو اولاد کی امید ان شاء اللہ نظر آجائے گی اور جب اولاد ہوگی بیٹا ہوگا آپ نے اس کا نام ان شاء اللہ محمد رکھنا ہے۔

یااول الاولین ویااخر الاخرین ویا ذالقوۃ المتین ویا راحم المساکین ویا ارحم الراحمین

اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ یہ وظیفہ 300 مرتبہ پڑھنا ہے گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگلے سال آپ کے پاس اولاد / بیٹے کی نعمت ضرور موجود ہوگی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad