بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کا مبارک دن مال و دولت ، رزق میں برکت پورا دن صرف اور صرف یہ خاص عمل کریں۔ ہفتے کا دن اور دنوں میں سب سے بہترین دن جمعہ کا دن ہوتا ہے دنوں کا سردار ہوتا ہے اور ہفتے کے دن کے اعمال بہت ہی پاورفل ہوتے ہیں۔ روزانہ کے وظیفے ہوتے ہیں ان میں تین کام آپ نے روز کرنے ہوتے ہیں پہلا کام ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہوتی ہے۔ ایک تسبیح آپ نے استغفار کی پڑھنی ہوتی ہے کوئی سا بھی استغفار کی پڑھیں اس کے بعد تیسرے کلمے کی کثرت کریں یہ تین ایسی چیزیں ہیں جو ہر روز اس کو پڑھتا ہے کم از کم ایک تسبیح تو آنے والے دنوں کے اندر اللہ تعالیٰ اس کی ہر تنگی ، پریشانی ، بیماری کو دور فرماتا ہے اور اس سے گھر میں ، مال میں ، رزق میں ، کاروبار میں برکت ہوتی ہے تو اس کے ساتھ اگر ایک ڈے وائز کا وظیفہ آپ پڑھ لیں تو آپ سوچیں کہ آپ کو اس کا کتنا فائدہ ہوگا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کا دن ہوگا جیسے میں نے آپ کو بتایا ایک تسبیح درود شریف ، ایک تسبیح استغفار اور ایک تسبیح تیسرا کلمہ صبح آپ نے پڑھنا ہے اس کے بعد آپ نے دن بھر چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پانچ سو 500 مرتبہ یہ قرآن پاک کی آیت پڑھنی ہے۔
ایک نشیست میں پڑھیں۔ ہر نماز کے ساتھ ایک تسبیح پڑھیں جب بھی پورا ہو جائے پھر اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے دعا کرنی ہے کیوں؟ اس لیے کہ اللہ تعالیٰ ہر چیز کے اوپر قادر ہے تو اللہ تعالیٰ آپ کو فوری کروڑپتی بنا دے گا ، آپ کے ہر مسئلے مسائل کو حل کر دے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT