بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کی تڑپ پیدا کرنے والا نہایت پاورفل عمل۔ آپ کا محبوب آپ کو خود کال کرے گا۔ اس عمل کو کرنے کے بعد جس کی تصویر پر ، جس کے نام پر ، جس کے نمبر پر آپ دم کریں گے اس شخص کے دل کے اندر آپ کی محبت کی تڑپ پیدا ہو جائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ محبوب کے دل میں آپ کی محبت کی تڑپ پیدا ہو۔ بلاک کیا ہے تو خود ان بلاک کرے۔ کال نہیں کر رہا خود کال کرے تو یہ والا عمل آپ کے لیے بہت ضروری ہے۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ آپ دو ٹائم کر سکتے ہیں ایک فجر کے بعد اور ایک مغرب کے بعد۔ ان دنوں وقتوں میں بھی کر سکتے ہیں لیکن ایک وقت کرنا ضروری ہے اب اس میں آپ فجر کا وقت رکھیں یا مغرب۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ گیارہ دن لگاتار اس کو کریں۔ پہلے دن سے ہی آپ کو اس کا فائدہ ملے گا اور ایسی تڑپ ہوگی کہ جب وہ بات کرے گا تو آپ کو کہے گا کہ یار پتہ نہیں میرے دل میں تمہارے لیے کچھ ہو رہا تھا اور میں چاہ رہا تھا کہ تم سے بات کروں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
179 مرتبہ اس وظیفے کو پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام جس کے لئے عمل کر رہے ہیں اور دوسرے فلاں پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ اس عمل کے بعد اس کے دل میں آپ کے لیے اتنی تڑپ پیدا ہو جائے گی کہ آپ بھی حیران و پریشان رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT