بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پتھر دل ، اکڑ مزاج ، ڈھیٹ انسان بھی اگر آپ کا محبوب ہوگا تو وہ بھی ہمیشہ کے لئے آپ کے تابع ہو جائے گا۔ جیسا آپ چاہوگے ویسا کرے گا۔ صرف تصویر کے اوپر آپ نے پھونک مار دینی ہے آپ کے پاس موبائل ہے موبائل کے اوپر اس کی تصویر ہے یہ پڑھتے جائیں ساتھ ساتھ پھونک مارتے جائیں۔ پڑھتے جائیں پھونک مارتے جائیں اور عمل پڑھنے کے دوران موبائل بند نہ ہو۔ اگر بند ہو گیا تو وہ آپ کا عمل اثر نہیں کرے گا۔ بہت ساری بہنیں کہتی ہیں کہ ہمارے شوہر بہت ہی زیادہ ڈیٹھ ہیں۔ بات نہیں مانتے ہیں سنتے نہیں ہیں بلاک کر دیتے ہیں۔ چھوٹی چھوٹی باتوں کے اوپر ناراض ہو جاتے ہیں یہ والا عمل ان کے لیے ہے۔ وظیفہ آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات سوتے وقت آپ نے بستر پر بیٹھ کے عمل کرنا ہے محبوب کی تصویر اپنے سامنے رکھنی ہے 313 مرتبہ یہ والا عمل پڑھنا ہے اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ ایسا عمل ہے کوئی بندہ نہیں کہہ سکتا کہ میں نے کیا اور میرا کام نہیں ہوا ایسا وظیفہ ہے کیونکہ اس کے اوپر مہر لگی ہوئی ہے یہ اللہ تعالیٰ کا اسم اعظم ہے جس مقصد کے لئے پڑھیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو ہر مقصد میں کامیاب کریں گے۔ سات سے گیارہ دن اس عمل کو کیجیئے گا۔ گارنٹی کے سات گیارہ دن میں وہ اکڑ مزاج شخص ایسا نرم مزاج ہو جائے گا کہ آپ کو پھر یقین بھی نہیں آئے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT