محبت کے وظائفوظائف

11raat mein es mohabbat k wazifa sy 100% result milega-Mufti Bilal Qadri

یامقلب القلوب صرف اور صرف 11 رات رزلٹ اپنی زبان سے خود بولیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

یا مقلب القلوب صرف اور صرف گیارہ رات آپ نے یہ عمل کرنا ہے اور اس کا رزلٹ جو ہوگا وہ ان شاء اللہ اپنی زبان مبارک سے آپ خود بتائیں گے کہ آپ کو اس کا کیا رزلٹ ملا ہے۔ میں نے نہیں بتانا اس کا آپ کو کیا رزلٹ ملے گا۔ ہاں اتنا بتاؤں گا کہ آپ کا محبوب ہے آپ سے دور ہو چکا ہے ، روٹھ گیا ہے ، زندگی سے چلا گیا ہے یا کسی نے اس کو آپ کی زندگی سے نکال دیا یا آپ کے اور محبوب کے درمیان کوئی تیسرا بندہ آ گیا ہے آپ چاہ رہے ہیں کہ ہمارے آپس معملات ٹھیک ہو جائیں یا بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ بالکل شادی کی حد تک پہنچ چکے ہوتے ہیں لیکن پھر کچھ مسائل ایسے ہو جاتے ہیں کہ وہ کام وہیں رُک جاتا ہے تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ محبوب ہمارا عاشق ہو جائے ، ہماری محبت میں تڑپنے لگ پڑے ، اس کا دل ہماری طرف مائل ہو جائے ، ہمارا اس کے دل و دماغ کے اوپر قبضہ ہو جائے یہ عمل آپ نے اس طرح سے کر لینا ہے صرف گیارہ رات کرنا ہے۔

 

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے پڑھنا ہے رات کو بستر پہ لیٹنا ہے اور بستر پہ لیٹنے کے بعد آپ نے 141 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے اول و آخرتین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ وہ درود شریف جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یااللہ یارحمٰن یارحیم بحق بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اب یہ 141 مرتبہ ہو جائے گا پھر 21 مرتبہ آپ نے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھنا ہے۔ پہلے فلاں پر اس کا نام دوسرے فلاں پر اپنا نام پڑھ کر آپ نے اس کی تصویر کے اوپر دم کر دینا ہے نہ اس سے بات کرنی ہے نہ کلام کرنا ہے نہ میسیج کرنا ہے کچھ بھی نہیں کرنا۔ گیارہ رات کے بعد آپ نے اس سے بات کرنی ہے۔ آپ کو وہ رزلٹ ملے گا جو آپ خواب میں بھی سوچ نہیں سکتے۔

 

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad