بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پسند کی جگہ پر شادی ہو گی۔ صرف ایک تصویر سے محبوب آپ کا ہو جائے گا۔ قسمت مقدر کو چمکانے والا پاورفل وظیفہ یعنی اس وظیفے سے قسمت اور مقدر آپ کے چمکیں گے۔ نصیب آپ کے کھلیں گے۔ آپ کی قسمت کا ستارہ چمک جائے گا۔ دوسرا کام کیا ہوگا آپ کی محبت ، آپ کا پیار ہمیشہ کے لیے آپ کا ہو جائے گا۔ تیسرا کام کیا ہوگا آپ کی من پسند جگہ شادی ہو جائے گی۔ انتہائی چھوٹا سا عمل ہے بس اس کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں۔
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف اور یہ جو تسبیح ہے یہ ایک اسمِ اعظم میں سے ہے اور خاص کر محبت کے اندر یہ اسمِ اعظم بہت چلتا ہے اور اتنا پیارا عمل ہے کہ انسان جب پڑھتا ہے تو اس کو سکون ملتا ہے۔ ہر بندہ چاہتا ہے کہ محبت ہماری ہو جائے ، ہر بندہ چاہتا ہے من پسند جگہ شادی ہو جائے ، ہر ایک شخص چاہتا ہے کہ میری پسند مجھے نصیب ہو جائے تو اس کے لیے دو طریقے ہیں پہلا یہ کہ آپ کوشش کریں.
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
ہر نماز کے بعد ایک تسبیح اس عمل کی پڑھ لیا کریں اس سے بدنصیبی کے تالے کھل جاتے ہیں۔ جو آپ کے کام رُکے ہوئے ہیں وہ کام مکمل ہو جاتے ہیں۔ دوسرا یہ ہے کہ کم از کم دن بھر میں تین تسبیح ضرور پڑھیں اس کا طریقہ کار بھی یہی ہے کہ کم از کم تین نمازوں کے اندر آپ نے ایک تسبیح ضرور پڑھنی ہے۔ کوئی سا بھی پڑھ لیں یعنی پانچ نمازیں پانچوں میں پڑھیں گے تو آپ کو بہت فائدہ ہوگا لیکن آپ نے کوشش کرنی ہے کہ کم سے کم تین نمازوں کے اندر ہر فرض نماز کے بعد ایک تسبیح ضرور پڑھیں اور تسبیح پڑھنے سے پہلے اور آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا مت بھولیے گا جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں۔
یہ وظیفہ پڑھیں پھر آپ گیارہ مرتبہ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پڑھ کے دعا کریں۔ فلاں پر جن دو کے نام آئیں گے وہ ایک دوسرے کے نصیب میں لکھ دیے جائیں گے۔ ان دونوں کی جلد سے جلد شادی ہو جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں