بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے کے دن کروڑپتی ہونے کا خاص اور مجرب وظیفہ۔ جس نے یہ وظیفہ کیا دیکھتے ہی دیکھتے مالدار ہو گیا۔ دنوں کے حوالے سے وظیفہ ہے روزانہ کا آپ کے سامنے خاص وظیفہ شیئر کیا جاتا ہے کچھ وظائف رپیٹ بھی کیے جاتے ہیں اس کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ اس سے ہمیں بہت زیادہ فائدہ حاصل ہو رہا ہوتا ہے۔ بہت پوزیٹیو ریسپانس آ رہے ہوتے ہیں۔ بہت لوگ اس کے حوالے سے بتلاتے ہیں کہ اس عمل سے ہمیں یہ فائدہ حاصل ہو رہا ہے تو ہم اس کو دوبارہ رپیٹ دیتے کہ اگر کسی نے نہیں دیکھا یہ والا وظیفہ تو وہ دیکھ لے اور فائدہ حاصل کرے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب اس وظیفے کو آپ نے ہفتے والے دن 101 مرتبہ پڑھنا ہے اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ ایک تسبیح درود شریف کی صبح پڑھیں فجر کی نماز کے بعد کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں اور اس کے بعد ایک تسبیح پورے دن میں فجر سے مغرب کے درمیان پڑھنی ہے ایک نشست میں پڑھیں۔ تھوڑا تھوڑا کر کے پڑھیں۔ صبح پڑھیں ، شام کو پڑھیں ، دوپہر میں پڑھیں ، نمازوں کے ساتھ پڑھیں جس طرح آسان ہو بس یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
ان شاء اللہ اگلے ہفتے تک آپ اس کا رزلٹ دیکھیں گے اور میں یقین کے ساتھ کہتا ہوں کہ اگلے ہفتے تک آپ کروڑپتی ، مالدار ضرور ہو جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT