بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن دولت والی تسبیح صرف گیارہ مرتبہ پڑھو اور معجزہ دیکھو۔ زندگی میں پھر کسی سے پیسے مانگنے کی نوبت نہیں آئے گی۔ کسی کی محتاجی نہیں ہوگی۔ کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانے پڑیں گے۔ کیوں کیونکہ یہ ایسا پاورفل عمل ہے جو آپ کو اتنا زندگی میں دے جائے گا کہ پھر آپ ہمیشہ دینے والوں میں سے ہوں گے لینے والوں میں سے نہیں۔ بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ جمعرات والے دن یہ عمل ہر نماز کے ساتھ گیارہ مرتبہ پڑھیں اگر نہیں پڑھ سکتے تو کم سے کم تین نمازوں کے ساتھ گیارہ مرتبہ ضرور پڑھیں یعنی فجر ، ظہر ، عصر ، مغرب ، عشاء پانچوں میں پڑھیں اگر نہیں ہے تو کم از کم تین نمازوں کے اندر آپ کے لئے پڑھنا ضروری ہے۔ اگر اس جمعرات ممکن نہیں ہے تو اگلی جمعرات آپ اس عمل کو کر لیجئے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
نماز پڑھیں اس کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد گیارہ مرتبہ یہ وظیفہ پڑھیں جو بتایا ہے۔ اس کے بعد دعا کرنی ہے۔ یہ دولت والی تسبیح ہے اس کے بعد وہ دولت آپ کو نصیب ہوگی کہ آپ کو نہ یقین آئے گا نہ آپ کو پتہ چلے گا کہ آپ کے پاس کتنی دولت ہے ضرور اس پر عمل کیجئے ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں