محبت کے وظائفوظائف

Shohar mehboob ko mohabbat karne par majboor kar de ga-Mufti Bilal Qadri

ایک دن کا ایسا پاورفل عمل۔ محبوب ، شوہر کو محبت پر مجبور کردے گا۔ محبوب کے دل و دماغ پر قبضہ۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ایک دن کا ایسا پاورفل عمل محبوب ہے ، شوہر ہے اس کو محبت کرنے پر مجبور کر دے گا۔ محبوب کے دل و دماغ پر آپ کا قبضہ ہوگا تو آپ اس کو جس طرح چاہیں گے چلا سکیں گے لیکن اس سے پہلے اس کے دل و دماغ پر قبضہ ضروری ہے۔ اس کو اپنی طرف مائل کرنا ضروری ہے۔ اس کو محبت کرنے پر مجبور کرنا ضروری ہے۔ یہ ایک ایسا عمل ہے کہ آپ کسی کو چاہ رہے ہیں محبت کر رہے ہیں سب کچھ کر رہے ہیں لیکن وہ آپ کو اچھا ریسپانس نہیں دے رہا۔ یہ عمل اس کے اندر ایسی فیلنگ جگا دے گا کہ پھر آپ کو کسی عمل کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف یہ عمل آپ نے عصر کے بعد کرنا ہے اور اس عمل کو آپ نے جمعرات سے یا اتوار سے شروع کرنا ہے۔ جمعرات سے کریں گے تو گیارہ دن آپ کے اتوار پر ختم ہوتے ہیں۔ اگر اتوار سے کریں گے تو گیارہ دن آپ کے جمعرات پر ختم ہوتے ہیں اور یہ عصر سے مغرب کے درمیان کرنا ہے پھر آپ نے اور کوئی کام نہیں کرنا ہے اور روزانہ کرنا ہے اگر ناغہ کریں گے تو شروع سے آپ کو عمل کرنا پڑے گا۔ آپ کا محبت ، پیار ایک دن میں ہی آپ کی طرف واپس آ جائے گا۔ اگر بلاک کیا ہے اسی دن آپ کو ان بلاک کر دے گا۔ مسائل ہیں تو مسائل حل ہو جائیں گے۔ اگر بات نہیں مان رہا تو خود کال کرے گا۔ بس اول و آخر آپ نے تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد یہ پڑھیں۔

والف بین قلوبھم لو انفقت ما فی الارض جمیعا ما الفت بین قلوبھم ولکن اللہ الف بینھم

اس کو 300 مرتبہ پڑھنا ہے پڑھنے کے بعد اس کی تصویر پر دم کر دینا ہے۔ عصر سے مغرب آپ نے پھر کوئی کام نہیں کرنا۔ پھر جب مغرب کا ٹائم ہونے لگے پھر اس کی تصویر پر دم کریں اور اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کریں اور اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad