رزق کے وظائفوظائف

Dolat sy maalamal hony ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

جو جو یہ آرٹیکل پڑھے گا۔ ان شاء اللہ دولت سے مالا مال ہو جائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

ان شاء اللہ دولت سے مالا مال ہو جاؤ گے کیوں مالا مال ہو جاؤ گے کیونکہ اس آرٹیکل کے اندر ایک ایسا وظیفہ ، ایک ایسی دعا / حاجت بتانے جا رہا ہوں جس کے بارے میں آتا ہے جو شخص اس دعا کو روزانہ فجر کے بعد تین مرتبہ پڑھے گا اس کی تمام مصیبتیں ، تمام بلائیں اللہ تعالیٰ دور فرمائے گا اور یہ دعا اس کے لیے خیر و برکت کا باعث ہوگی اور اللہ تعالیٰ اس کے رزق میں ، روزی میں ، مال میں ، پیسوں میں ، کاروبار میں برکت عطا فرمائے گا کیوں؟ اس لیے کہ اس دعا کے اندر اسم اعظم ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں ہم اپنے وظیفے کی طرف اب یہ جو وظیفہ ہے یہ جو دعا ہے / حاجت ہے اس کو آپ نے کم از کم صبح تین مرتبہ اپنا یعنی دن شروع کرنا ہے اس کو تین مرتبہ پڑھنا ہے جس دن پڑھیں گے اور جس دن نہیں پڑھیں گے ان دونوں دنوں کو آپ چیک کیجئے گا پھر آپ کو رزلٹ پتہ لگے گا کہ اس کی کتنی طاقت ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ اس کے بعد یہ آپ نے پڑھنا ہے جو آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

بحق یٰس والقرآن الحکیم وبحق طہ والقرآن العظیم

اس کو روزانہ پڑھئیے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا اور اس کو زندگی کا حصہ بنا لیں کم سے کم تین مرتبہ آپ نے اس کو پڑھنا ہے باقی تین دن پڑھیں ، سات دن ، گیاراں دن ، اکیس دن پڑھیں۔ جب تک پڑھتے رہیں گے ان شاء اللہ دولت مند ہوتے رہیں گے رزق برستا رہے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad