محبت کے وظائفوظائف

2minutes mein mehboob khud rabta kare ga-Mufti Bilal Qadri

وظیفہ ختم ہونے سے پہلے محبوب قدموں میں محبت میں تڑپ جائے گا۔ 2 منٹ کے اندر اندر کال آئے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

وظیفہ ختم ہونے سے پہلے محبوب قدموں میں محبت میں تڑپ جائے گا۔ دو منٹ کے اندر کال آئے گی یعنی عمل ختم ہونے میں اور کال آنے میں صرف دو منٹ کا فرق ہوگا اور محبوب ایسا دیوانہ ہوگا کہ پھر آپ کے ہاتھ میرے لیے دعا کے لیے ضرور اُٹھیں گے۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ بڑا ہی خاص وظیفہ ہے اور اس وظیفے کو آپ نے فجر کی نماز کے بعد ، عصر کی نماز کے بعد یا عشاء کی نماز کے بعد یا ان تینوں ٹائموں میں پڑھنا ہے کیونکہ چھوٹا سا آسان وظیفہ ہے صرف تین تسبیح آپ نے پڑھنی ہے اور اس عمل سے پہلے اور آخر میں درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے اور یہ بھی ایک دروشیف ہے لیکن درودِ ابراہیمئ آپ نے ضرور پڑھنا ہے کیونکہ یہ درودِ ابراہیمئ جس وظیفے کے ساتھ آپ پڑھتے ہیں اس کی کامیابی مزید بڑھ جاتی ہے اور ہنڈر پرسنٹ کامیابی آپ کو ضرور نصیب ہوگی۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

تو اگر آپ نے اپنی محبت حاصل کرنی ہے پھر آپ نے کیا کرنا ہے کہ ان تینوں ٹائموں میں اس عمل کو کریں یا ان تینوں ٹائموں میں ایک ٹائم میں کریں یا ان تینوں ٹائموں میں دو ٹائم میں کریں۔ گیارہ دن کیجئے گا اب ایک ٹائم میں کریں گے تو پھر گیارہ دن ایک ٹائم میں کریں گے۔

یاودود صل علی محمد والہ واصحابہ انک رحیم الودود

یہ پڑھ کر گیارہ مرتبہ بس” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " کہیے گا  اور پھر اس کا رزلٹ اپنی آنکھوں سے دیکھئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad