محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat hasil karne ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

محبوب آپ سے ملنے کیلئے تیار۔ محبوب کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی۔ آپ کے بنا رہ نہ پائے گا۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب آپ سے ملنے کے لیے تیار۔ محبوب کے تن بدن میں آگ لگ جائے گی۔ آپ کے بنا رہ نہیں پائے گا۔ یہ بہت زیادہ پاورفل عمل ہے کیونکہ اس عمل سے جس کے نام کا آپ کرو گے وہ آپ کی محبت میں پاگل ہو جاتا ہے یعنی وہ آپ کی مٹھی میں ہو جاتا ہے۔ آپ جیسا چاہیں اس کو چلا سکتے ہیں۔ آپ جو چاہیں گے وہ آپ کو ملے گا۔ اگر آپ ملنے کے لئے کہیں گے تو وہ آپ سے ملے گا۔ آپ کال کرنے کا کہیں گے وہ آپ کو کال کرے گا۔ بہت ہی پیارا اور چھوٹا سا عمل ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ بڑے ہی پیارا ہے اور چھوٹا سا ہے۔ اس کا خاص وقت جو ہوتا ہے عصر کے ٹائم کے بعد ہوتا ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان میں جو عمل کیا جاتا ہے۔ خاص کر کھلے چھت کے نیچے اس کے بہت سارے فوائد دیکھیں ہیں محبت کا عمل  ایک عصر کے بعد اور ایک رات سوتے وقت ان دونوں ٹائموں میں میں نے بہت پاور دیکھی ہے۔ آپ نے اثر سے مغرب تین تسبیح پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔

یامسخر سخرلی فلاں بن فلاں بحق یاحب یاودود یاحبیب یالطیف

یہ  پڑھ لیں اس کے بعد گیارہ مرتبہ ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " ضرور پڑھنا ہے۔ اس کی وجہ سے جو عمل کیا جاتا ہے اس عمل کے اندر پاور آجاتی ہے تو ضرور اس پر عمل کیجئے گا ان شاء اللہ آپ کو بہت فائدہ ہوگا۔ گیارہ دن اس عمل کو آپ نے لازمی کرنا ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad