بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پتھر دل لوگوں کے لیے سخت وظیفہ جیسے ان کے دل پتھر جیسے ہیں نا یہ بھی ایسا ہی وظیفہ ہے اب وہی بات ہے لوہا لوہے کو کاٹتا ہے۔ محبوب اب آپ کا دیوانہ ہوئے بنا رہ نہ پائے گا۔ محبوب کا آپ کے بنا سانس لینا بھی دشوار ہو جائے گا اور یہ الفاظ اس کے منہ سے آپ خود سنیں گے کہ یار تمہیں سوچوں تم سے بات نہ کروں تو ایسے لگتا ہے شاید جان نکل جائے گی میری۔ بس تم مجھے کال کیا کرو۔ وہ شخص جو کال نہیں کرتا ، ضدی ہے ، بات نہیں کرتا ، بات کرنے میں پہل نہیں کرتا خود کال کرے گا اور اچھے طریقے سے بولے گا۔ تو اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا محبوب ہمیشہ کے لیے آپ کا دیوانہ ہو تو یہ عمل آپ نے لازمی کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے وظیفہ کرنا ہے گیارہ دن کرنا ہے رات کو سوتے وقت بستر پہ لیٹے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے تین تسبیح اس کی پڑھنی ہیں۔
تین تسبیح پڑھ لی پڑھنے کے بعد آپ نے اکیس مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں ” کہنا ہے۔ فلان فلان پہ جن کا نام آجائے گا پہلے فلاں پر محبوب کا نام اور دوسرے پر آپ کا نام آئے گا۔ اس کی تصویر / تصور پر دم کریں دعا کے لئے ہاتھ اٹھائیں ان شاء اللہ اس کے دل پر عمل ایسا جا کے لگے گا کہ پھر اس کا دل آپ کے بنا رہنے کے قابل نہیں رہے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں