بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
پتھر دل انسان بھی آپ کے آگے گھٹنے ٹیک دے گا۔ یہ آیت چند مرتبہ پڑھ لیں تصویر یا تصور میں آپ نے دم کرنا ہے ایک ہی آیت ہے اور بڑا ہی پیارا عمل ہے جو اس آرٹیکل کے اندر میں نے شیئر کیا ہے۔ آپ نے یہ آیت پڑھ کے اپنی محبوب کی تصویر پر ، تصور پر ، اس کے نام پر اس کو ذہن میں رکھ کر سامنے پا کر اس کے دل کے اوپر اپنی دائیں ہاتھ کی انگلی رکھ کے اس پر دم کر دیں۔ کتنا بھی پتھر دل ہے ، ضدی ہے ان شاء اللہ آپ کے آگے گھٹنے ٹیک دے گا۔ آپ کو لگے گا شاید یہ خواب ہے بلکہ یہ ایک حقیقت ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ وظیفہ جو میں نے آپ کے سامنے بتلانا ہے یہ رات کے وقت کرنا ہے عشاء کی نماز کے فوراً بعد ٹھیک ہے آپ نماز پڑھ لیں پھر آپ نے سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد یہ آیت آپ نے 179 مرتبہ پڑھنی ہے۔
طریقہ اس کا یہ ہے جب آپ پڑھیں گے تو ” کن ” پر آپ نے رُکنا ہے اور گیارہ مرتبہ کہنا ہے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں " پہلے فلان پر اس کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام جیسے آپ کے میاں کا نام ہے پہلے آپ بولیں گے دوسرے پر آپ نے اپنا نام لینا ہے پھر آپ نے ” فیکون ” اس طرح آپ نے 179 مرتبہ پڑھنا ہے یعنی ایک مرتبہ آیت اور گیارہ مرتبہ یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علی حب فلاں پڑھنا ہے۔ اور اس کے بعد اللہ کے حضور دعا کیجئے گا دم کیجئے گا۔ ان کی تصویر پر ، تصور پر اور گیارہ رات یہ عمل کرنا ہے۔ ان شاء اللہ گیارہ رات سے پہلے پہلے آپ کو فائدہ نظر آجائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT