دنوں کے وظائفوظائف

Jumma K Din Ka Wazifa for Money Rizq Dolat Welath & Paisa-Mufti Bilal Qadri

آج جمعتہ المبارک یہ عمل کریں۔ پیسے دولت کبھی ختم نہ ہونگے۔ فرشتے گھر کو دولت سے بھر دیں گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

جمعۃ المبارک کو یہ آپ نے عمل کر لینا ہے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے پیسے ، دولت کبھی ختم نہ ہو۔ فرشتے گھر کو دولت سے بھر دیں تو جمعہ کے مبارک دن یہ مبارک کلمات آپ نے پڑھ لینے ہیں۔ صرف اور صرف تین کلمات ہیں اور ایسے پاورفل کلمات ہیں کہ اگر آپ اس کو پڑھ لیتے ہیں تو زندگی میں پھر کبھی مال اور دولت کی تنگی نہیں ہوگی ، پریشانیاں نہیں آئیں گی ، گھر میں بے برکتی نہیں ہوگی ، رزق و روزی کی تنگی نہیں ہوگی۔ انتہائی آسان عمل ہے.

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا گھر ہمیشہ دولت اور رزق سے بھرا رہے تو آپ نے جمعۃ المبارک یہ وظیفہ ضرور کرنا ہے کیونکہ یہ ایک ایسا وظیفہ ہے جو آپ کی زندگی سنوار دے گا ، جو آپ کی تقدیر بدل دے گا ، جو آپ کی قسمت چمکا دے گا ، جو آپ کو کروڑپتی بنا دے گا۔ کم سے کم تین جمعہ آپ نے یہ عمل لازمی کرنا ہے۔

سبحان اللہ وبحمدہ

اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے آپ نے کرنا یہ ہے جمعے والے دن جب زوال کا وقت ختم ہو جائے یعنی جب جمعے کی پہلی اذان ہو جائے اس کے بعد آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے اور اس کے بعد یہ کلمات آپ نے مغرب تک پڑھتے رہنے ہیں۔ یعنی اس کو گننا نہیں ہے لیکن کم سے کم ایک تسبیح آپ نے ضرور پڑھنی ہے زیادہ سے زیادہ جتنا پڑھیں گے آپ کو اس کا اُتنا فائدہ ہوگا پھر مغرب سے پہلے آپ نے سات مرتبہ درود شریف پڑھ کر دعا کرنی ہے اور اللہ تعالیٰ سے مانگنا ہے۔ ان شاء اللہ وہ آپ کی خالی جھولیوں کو بھر دے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad