بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
شوہر / بیوی / محبوب کی ناراضگی کو دور کرنے کا عمل۔ خود راضی ہوگا۔ خود کال کرے گا۔ سارے گلے شکوے خود دور کرے گا دو کام آپ نے کرنے ہیں پہلا کام یہ کرنا ہے آپ کے پاس محبوب کی تصویر ہو تصویر کے پیچھے آپ نے یہ لکھنا ہے یعنی تھوڑی سی بڑی تصویر ہو کیونکہ اوپر بھی آپ نے لکھنا کچھ الفاظ لکھنے ہیں اور نیچے بھی بھی لکھنے ہیں۔ درمیان میں آپ نے اپنا اور اس کا نام لکھنا ہے اور اس کے بعد وہی جو لکھا ہوگا اس کو آپ نے اس طریقے کے اوپر پڑھنا ہے جیسے میں آپ کو بتلا ہوں گا تین دن سات دن یا گیارہ دن یعنی اس عمل کو کرنا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اب آپ نے کرنا کیا ہے کہ محبوب کی ایک تصویر لینی ہے اور یہ کام آپ نے عصر کی نماز کے بعد کرنا ہے عصر کی نماز پڑھنی ہے عصر سے مغرب کے درمیان کریں اور تصویر کے اوپر والی سائڈ پہ یہ آپ نے لکھنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ ضرور پڑھئیے گا۔
یہ اوپر لکھ دیا اور اسی ترتیب سے نیچے بھی آپ نے یہی لکھنا ہے اب جو درمیان میں جگہ خالی ہے اس جگہ پر آپ نے لکھنا ہے ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علا حب فلاں " پہلے محبوب کا نام لکھیں نیچے اور علا حب کے بعد آپ نے اپنا نام لکھنا ہے۔ اس طرح لکھ کر اس کو آپ اپنے پاس رکھیں۔ جیب میں رکھیں ، پرس میں رکھیں ، بٹوے میں رکھیں وہ آپ کے پاس رہے پھر آپ نے تین سے گیارہ دن رات کو سوتے وقت ایک تسبیح اسی وظیفے کی پڑھنی ہے جو آپ نے لکھا ہے۔ محبوب کی اسی تصویر پر جس پر آپ نے لکھا ہوا ہے دم کرنا ہے۔ دم کرنے کے بعد آپ سوچیں اسی ٹائم اس کی کال آنا شروع ہو جائے گی۔ بلاک کیا ہوا ہے تو آپ کو خود ان بلاک کر دے گا۔ اگر شادی کے لئے راضی نہیں ہے خود راضی ہو جائے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں