بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
ہفتے والے دن جو شخص اپنے گھر میں بیٹھ کر یہ وظیفہ اتنی تعداد میں کرتا ہے گھر سے بے برکتی ختم ہو جاتی ہے اور خوب دولت ، مال اس کو اللہ نصیب فرماتے ہیں۔ گھر میں ختم کی صورت میں اس عمل کو کر سکتے ہیں لیکن ختم میں پھر گھر کے افراد ہوں یا جن کے ساتھ آپ کا خونی رشتہ ہے۔ گھر کے افراد سے مراد ہے جیسے میاں بیوی ہیں تو اسے خونی رشتہ تو نہیں ہے لیکن گھر کے افراد میں سے ہیں تو جو آپ کے گھر کے اندر رہتے ہیں وہ لوگ یا جن سے آپ کا خونی رشتہ جیسے آپ کے بہن بھائی ہیں جیسے آپ کے جو رشتے دار ہیں جن سے آپ کا خونی تعلق ہے ان کو بلا کے کر سکتے ہیں۔ باہر والا بندہ نہیں ہونا چاہیے اور آپ اکیلا کرنا چاہیے آپ اس کو کر سکتے ہیں خواتین مل کے کرنا چاہیں وہ بھی کر سکتی ہیں گھر کے پورے افراد کرنا چاہیں گھر کے پورے افراد میں سے ایک شخص بھی یہ کر لے ان شاء اللہ پورا ہفتہ آپ کو خود نظر آئے گا کہ کتنی برکتیں اللہ تعالیٰ نصیب فرماتے ہیں۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف ہفتے کا دن ہوگا اور آپ نے یہ عمل کوشش کرنی ہے ظہر سے عصر کے درمیان کرنا ہے اور عصر سے مغرب کے درمیان بھی کر سکتے لیکن ٹائم کم ہوتا ہے اور آپ نے اس کو اگر اکیلے پڑھ رہے ہیں تو آپ نے یہ 786 مرتبہ پڑھنا ہے اگر آپ مل کر پڑھ رہے ہیں تو پھر آپ نے 4100 مرتبہ پڑھنا ہے۔ اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے۔ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ پڑھیے گا اللہ کے حضور دعا کیجئے گا۔ ان شاء اللہ اگلے ہفتے تک آپ نے نوٹ کرنا ہے کہ آپ کے مسائل حل ہوں گے۔ آپ کے رزق ، روزی میں برکت ہوگی۔ آپ کے گھر سے بے برکتی ختم ہو جائے گی۔ آپ کی دولت میں ، مال میں ، پیسوں میں اضافہ ہو گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT