بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
سال 2025 شروع ہونے والا ہے۔ صرف ایک تسبیح یہ پڑھ لو جس کے نام کی پڑھو گی۔ پورا سال نہیں ساری زندگی آپ کی مٹھی میں رہے گا۔ 2024 جیسا بھی گزر گیا اللہ تعالیٰ کرے کہ 2025 کا سال ہمارے لئے بہترین سال ہو اور 2024 میں جو ہم چاہتے تھے ہمیں حاصل نہیں ہو سکا لیکن 2025 میں اللہ تعالیٰ وہ سب ہمیں نصیب فرما دے۔ جس جس کی جو بھی حاجت ہے ، مُراد ہے اللہ تعالیٰ اس آنے والے سال 2025 میں پورا فرما دے۔ جن کی محبت ہے اللہ تعالیٰ ان کو نصیب فرما دیں دونوں کو اللہ تعالیٰ ایک دوسرے کے نصیب کے اندر لکھ دیں تو آج کا یہ عمل جیسے ہی 2025 شروع ہو یعنی 31 دسمبر رات 12 بج کے ایک منٹ ہو تو آپ نے دو بجے کے درمیان ایک تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہے۔ جس کا نام لے کر دم کرو گے وہ آپ کی محبت میں گرفتار ہو جائے گا۔ آپ نے اس کو ہدیہ کرنا ہے یعنی اس کا ثواب اپنے اُس محبوب کو دے دینا ہے ان شاء اللہ پورا سال اگر وہ ناراض تھا ، بلاک کیا ہوا تھا ، بات نہیں کر رہا تھا تو ان شاء اللہ دوبارہ بات چیت شروع ہو جائے گی انتہائی آسان عمل ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد اس عمل کی ایک تسبیح پڑھیں۔ پہلے فلان پر محبوب کا نام لینا ہے اور دوسرے فلان پر آپ نے اپنا نام لینا ہے۔ ایک دن اس عمل کو کر لیں یا گیارہ جنوری تک بھی آپ اس کو روزانہ کر سکتے ہیں۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT