محبت کے وظائفوظائف

New year 2025 muhabbat ka powerful wazifa-Mufti Bilal Qadri

نئے سال 2025 کی آمد آمد ہے ابھی یہ اسمِ اعظم لیں 2025! آپکی محبت آپکے نصیب میں لکھ دی جائے گی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

نئے سال 2025 کی آمد آمد ہے۔ ابھی یہ اسمِ اعظم لیں 2025 کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے اس کی زکوٰة ادا کر لیں 2025 میں آپ کی محبت آپ کے نصیب کے اندر لکھ دی جائے گی اور گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں اگر آپ کی شادی کے مسائل ہیں 2025 میں آپ کی شادی ہو جائے گی۔ من پسند چاہتے ہیں ارینج چاہتے ہیں دونوں صورتوں میں ہو جائے گی۔ محبت حاصل کرنا چاہتے ہیں دور چلی گئی ہے بلاک کر دیا ہے۔ بات نہیں کرتا سالوں گزر گئے ہیں تو واپس محبت کے اندر پلٹ کے آ جائے گا / گی لیکن اس کے لیے شرط یہ ہے کہ آپ اس کی زکوٰة نکالیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے کیا کرنا ہے کہ روزانہ صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں۔ کوئی سا بھی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 2025 کا سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے 27000 مرتبہ یہ اسمِ اعظم پورا پڑھ لینا ہے۔

ھو الرحمٰن الرحیم

جنہوں نے کر لیا 2025 ان کی محبت ان کے نصیب میں ہوگی اگر آپ شادی کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنے مٹھی میں کرنا چاہتے ہیں / قابو میں کرنا چاہتے ہیں ، جس کو اپنا ہمیشہ کے لیے بنانا چاہتے ہیں ، جس سے ان بلاک ہونا چاہتے ہیں جسے چاہتے ہیں کہ وہ آپ کے ناز نخرے اٹھائے تو یہ وظیفہ آپ نے پڑھنا ہے۔ ایک دن میں ختم نہیں کرنا ، ایک نشیست میں ختم نہیں کرنا بس سورج طلوع ہونے سے پہلے پہلے آپ نے اس کی ذکوٰۃ نکال لینی ہے۔ ان شاء اللہ سورج طلوع ہوتے ہی آپ اور آپ کی محبت ہمیشہ کے لئے ایک ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad