بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
اب کسی کا بھی دل اپنے قابو میں کرے اور وہ بھی ابھی کے ابھی صرف یہ ایک چھوٹا سا وظیفہ کافی ہے جو آج اس آرٹیکل کے اندر آپ کے سامنے شیئر کیا ہے دو وظیفے ہیں اور دونوں کو کس طریقے سے پڑھنا ہے وہ بھی آپ کو بتلاؤں گا اور جس کے لیے پڑھیں گے جس کے دل کو قابو کرنا چاہتے ہیں ، جس کے دل و دماغ پر اپنی حکومت کرنا چاہتے ہیں ، جس کے دل و دماغ کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں ، جس کی نیندوں کو اپنے لیے کہ جب تک وہ بات نہ کرے حرام کرنا چاہتے ہیں تو یہ وظیفہ آپ کے لیے کافی ہے۔ یہ وظیفہ ابھی کے ابھی آپ کو فائدہ ضرور دے گا۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کے طرح انتہائی آسان وظیفہ ہے قرآن پاک کی ایک آیت ہے فجر کی نماز پڑھنی ہے فجر کی نماز کے بعد تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے سورج نکلنے سے پہلے پہلے عمل کرنا ہے اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں اور اس کے بعد آپ نے 141 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔
پڑھنے کے بعد آپ نے اس کی تصویر / تصور پر دم کر دینا ہے ، اس کے نام پر دم کر دیں۔ ساتھ ہی آپ نے 111 مرتبہ یہ پڑھنا ہے۔
کُن کے اوپر رُکنا ہے اور یہاں پر آپ نے 7 مرتبہ ” یا مقلب القلوب قلب قلبہ علی فلاں علاحب فلاں " پڑھنا ہے۔ یہ آپ کا عمل پورا ہوگا پھر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں۔ تصویر / تصور پر / اس کے نام کے اوپر دم کر دیجئے۔ دعا کیجئے ان شاء اللہ سات دن ، گیارہ دن لگاتار عمل کیجئے۔ پاکی کے دنوں میں پاک حالت کے اندر باوضو ہو کر عمل کرنا ہے۔ نماز کے بعد یہ عمل کرنا ہے ان شاء اللہ آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT