دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din dolat aur rizq ka wazifa-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن کسی بھی وقت یہ عمل کر لیں۔ یارزاق ، یافتاح دیکھتے ہی دیکھتے کروڑپتی ہو جاؤ گے۔ فقیر بھی پڑھے بادشاہ بن جائے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

اتوار کے دن کسی بھی وقت یہ عمل کریں۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام یا رزاق یا فتاح دیکھتے ہی دیکھتے کروڑ پتی ہو جاؤ گے۔ جو بھی پڑے گا بادشاہ بن جائے گا۔ اللہ تعالیٰ کے دو نام یا رزاق یا فتاح رزق و روزی کے اندر ، پیسوں کے اندر ، مال کے اندر اور اس میں برکت کے اندر بہت ہی طاقت رکھتا ہے۔ اگر اتوار والے دن اس کو اس طریقے سے کیا جائے جیسا اس آرٹیکل کے اندر آپ کو بتلا رہا ہوں ان شاء اللہ وہ دن دور نہیں کہ دنوں کے اندر آپ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔ آج وہ ٹائم ہے کہ آپ کی جیب میں ایک پیسہ بھی نہیں ہے ، ایک روپیہ بھی نہیں ہے تو وہ دولت سے ، مال سے ، پیسوں سے بھر جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اللہ تعالیٰ کے دو نام ہیں۔  ” یارزاق یافتاح ” اس کے وقت بھی دو ہیں پہلا وقت اس کا فجر سے لے کے زوال تک ہے۔ زوال کے جو دس منٹ کا وقت ہوتا ہے جس میں نماز نہیں پڑھ سکتے۔ اس سے پہلے تک آپ نے اللہ کا نام ” یارزاق " 1100 مرتبہ پڑھنا ہے فجر سے شروع کریں گے اول و آخر ایک تسبیح درودِ ابراہیمئ کی پڑھنی ہے یا کوئی سا بھی درود شریف پڑھ لیں۔ اس کے بعد آپ نے سارا دن چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے ہر حالت میں خواتین بھی اس کو ہر حال میں پڑھ سکتی ہیں۔ زوال تک آپ نے گیارہ سو کا عدد پورا کرنا ہے۔ اس کے بعد جیسے ہی زوال کا وقت ختم ہو جائے آپ نے پھر ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے اس کے بعد آپ نے مغرب کی اذانوں تک 1100 مرتبہ ” یا فتاح " اللہ تعالیٰ کا نام پڑھنا ہے تین اتوار اسی طرح عمل کیجئے ان شاء اللہ چوتھے اتوار آپ کروڑپتی ضرور ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad