بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
محبت کا آزمودہ عمل۔ مرتے دم تک اپنا اثر ختم نہ کرے۔ ساری زندگی آپ کی مٹھی میں جب تک سانس ہے اگر آپ نے ایک بار بھی یہ وظیفہ اپنی محبت کے لئے ، اپنے محبوب کے لئے کر لیا ان شاء اللہ ساری زندگی آپ کی تابعداری میں گزارے گا۔ آپ کی مٹھی میں رہے گا جو کہیں گے جیسے کہیں گے ویسا کرے گا۔ چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور آپ کو بتلایا ہے کہ محبت کا یہ آزمودہ عمل ہے اور اس کو صرف آپ نے زندگی میں ایک بار کرنا ہے گیارہ رات کریں یا گیارہ دن کریں کیونکہ یا تو اس کو آپ فجر کے نماز کے بعد کریں گے یا مغرب کے بعد فجر کے بعد کریں گے تو 9 بجے تک آپ کر سکتے ہیں۔ مغرب کے بعد کریں گے تو بھی آپ اس کو 9 بجے تک کر سکتے ہیں۔ اول و آخر سات مرتبہ آپ نے درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ اس کے بعد آپ نے صرف اور صرف پانچ تسبیح پڑھنی ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
اگر آپ نے محبت کے وظائف کیے ہیں تو 100 فیصد آپ نے یہ وظیفہ کیا ہے۔ آپ خود بھی جانتے ہوں گے یہ وظیفہ بڑا ہی پاورفل ہے خاص کر ان بلاک کے اندر یا جو شخص چاہتا ہے محبت اس کی دن بہ دن بڑھتی چلی جائے گی۔ ان شاء اللہ اس سے آپ کو بہت فائدہ ہوگا گیارہ رات یا گیارہ دن ان شاء اللہ آپ کی محبت ہمیشہ آپ کی مٹھی میں رہے گی ایک بار زندگی میں کر لیں آپ کی محبت آپ سے کہیں دور نہیں جائے گی۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں