بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
رات صحن میں چلتے چلتے یہ تسبیح پڑھیں۔ ایک دم اتنا پیسہ آئے گا۔ گھر دولت سے بھر جائے گا۔ ہر ناممکن کام ممکن ہو جائے گا۔ یہ عمل آپ نے کرنا ہے رات گیارہ سے ایک کے درمیان۔ اس وقت یہ عمل کریں گے تو یہ عمل ایسی برکتیں لے کے آئے گا کہ آپ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دولت سے مالا مال ہو جائیں گے اور یہ یک دم جیسے وہ کہتے ہیں نا کہ ایسے وہ شخص راتوں رات کروڑ پتی ہو گیا یہی اس عمل کے اندر ہوتا ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ رات کو آپ نے کرنا ہے۔ کم از کم سات رات لگاتار کرنا ہے۔ جمعرات ، جمعہ یا ہفتہ ان تین دنوں سے آپ نے شروع کرنا ہے۔ جمعرات سے جمعے سے یا ہفتے سے پھر آپ نے پوری سات راتیں کرنا ہے اور گیارہ سے ایک کے درمیان کرنا ہے ایسے ٹائم میں کرنا ہے کہ مطلب پہلا دن ختم ہو رہا ہے اور دوسرا دن شروع ہو رہا ہے پہلے اور دوسرے دن کے شروع ہونے کے درمیان آپ یہ عمل کر رہے ہیں اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے کم سے کم تین سو تیرہ 313 مرتبہ اس عمل کو پڑھنا ہے زیادہ چاہیں تو اس کو پڑھ سکتے ہیں۔
یہ جو آخری الفاظ ہیں ” یاارحم الراحمین " یہ آپ نے تین مرتبہ پڑھنے ہیں۔ کوشش کرنی ہے کھلے آسمان کے نیچے اس عمل کو کریں چلتے پھرتے اس کو پڑھتے رہیں دیکھئے گا کہ اگلا دن ایسا آئے گا کہ آپ کے رزق و روزی میں یک دم سے اضافہ ہوگا اور وہ اضافہ آپ اپنی آنکھوں سے خود دیکھیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں