بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
جمعرات کے دن یہ چھوٹی سی دعا پڑھ لیا کریں۔ دولت کے خزانے نصیب ہوں گے۔ چھوٹی سی دعا ایک دن کا وظیفہ اور دولت کے خزانے یہ تینوں چیزیں ایسی ہیں سمجھیں کہ آپ کو ایک چیز تیار کر کے دی جا رہی ہے اب آپ کا کام ہے کہ پڑھیں اور اپنے مسئلوں کو حال کریں۔ پڑھیں رزق و روزی میں اضافہ کریں ، پڑھتے جائیں پڑھتے جائیں اللہ آپ کے لیے رزق کے ، روزی کے ، مال کے ، خزانوں کے منہ کھول دے گا۔ یہ ایسی آیت ہے کہ انسان اس کو پڑھتا جاتا ہے طبیعت خوش ہو جاتی ہے اور اس پر جو اللہ نوازتا ہے وہ تو ایک الگ چیز ہے۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
جمعرات کا دن ہوگا آپ نے صبح اُٹھنا ہے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی درود شریف پڑھیں۔ اب اس درود شریف کو پڑھنے کے بعد آپ نے قرآن پاکی ایک سورة و دعا پڑھنی ہے۔
اس کی کم سے کم پانچ تسبیحات آپ نے پڑھنی ہیں اور زیادہ سے زیادہ آپ نے اکتالیس تسبیحات پڑھنی ہیں۔ طاق عداد میں جتنی چاہیں پڑھ سکتے ہیں پانچ پڑھیں ، سات / نو/ گیارہ / پندرہ یعنی طاق عداد میں اکتالیس تک آپ اس کو پڑھ سکتے ہیں۔ اول و آخر ایک ایک تسبیح درود شریف کے ساتھ اور یہ رات سوتے تک پڑھنی ہے بستر پر لیٹ کر جب بالکل سونے لگیں پھر آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے وہی جو صبح پڑھی اور اس کے بعد اللہ تعالیٰ سے آپ نے دعا کرنی ہے۔ اس دعا کے بعد آپ سو جائیں اگلی جمعرات تک دیکھئے گا کہ دولت کے خزانے ایسے نصیب ہوں گے کہ آپ حیران رہ جائیں گے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں