محبت کے وظائفوظائف

Mehboob naraz hai ya block kar diya ye amal karein phir kamal dakhein-Mufti Bilal Qadri

محبوب ناراض ہے بلاک کر دیا ہے مناتا نہیں ہے۔ یہ عمل کریں اور معجزہ دیکھیں۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

محبوب ناراض ہے بلاک کر دیا ہے مناتا نہیں ہے یہ عمل کریں اور معجزہ خود دیکھیں۔ آج کا عمل بہت خاص ہے۔ آج کے اس وظیفے سے آپ کا کام ہو جائے گا۔ آج کے اس وظیفے سے آپ کا محبوب آپ کو فوراً ان بلاک کر دے گا ، خود آپ کو منائے گا اور ایسا معجزاتی رزلٹ ملے گا کہ آپ کی زندگی خوشحال ہو جائے گی۔  چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اب یہ بڑا ہی آسان وظیفہ ہے اور جو لوگ مجھ سے محبت کے حوالے سے وظائف لیتے ہیں تو میں پہلی دفعہ یہ وظیفہ ضرور دیتا ہوں کیونکہ اس وظیفے سے 90٪ پرسنٹ مسائل حال ہو جاتے ہیں۔ بلاک کیا ہوا ہے ان بلاک کر دے گا۔ بات نہیں کر رہا ہے اس وظیفے سے بات کرنا شروع کر دے گا۔ دور چلا گیا اس وظیفے سے واپس آ جائے گا۔ محبت میں کمی آ رہی ہے اس وظیفے سے محبت بڑھنے لگے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی ہر بات مانے تو اس وظیفے پر عمل کریں بس آپ نے کرنا یہ ہے کہ رات سوتے وقت بستر پر لیٹیں۔ اول و آخر سات مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے وہ درود شریف جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔اس کے بعد 786 مرتبہ یہ وظیفہ پڑھنا ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

ھو الرحمٰن الرحیم

رات کو سوتے وقت بستر پر لیٹ کر پڑھ کر اس کی تصویر پر ، تصور پر دم کریں۔ اس کو آپ پڑھتے رہیں گے ان شاء اللہ آپ کی زندگی آسان ہوتی رہے گی۔ روز بروز آپ کی محبت بڑھتی جائے گی تو ضرور عمل کیجئے گا ان شاء اللہ بہت فائدہ ہوگا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad