دنوں کے وظائفوظائف

Friday wazifa of surah yaseen for money-Mufti Bilal Qadri

جمعہ کے دن کسی بھی وقت 1 بار سورۃ یٰس پڑھنے سے کونسی طاقت ملتی ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعتہ المبارک کے دن کسی بھی وقت ایک بار سورۃ یٰسں پڑھنے سے کونسی طاقت ملتی ہے آج کے اس آرٹیکل میں مکمل تفصیل شیئر کی ہے۔ یہ آرٹیکل بہت زیادہ خاص ہے اور یہ خاص آرٹیکل خاص ان لوگوں کے لئے ہے جن کا کوئی بھی مسئلہ ہے کوئی شخص پریشان ہے بہت سارے لوگ کہتے ہیں دل بہت پریشان رہتا ہے ، بہت سارے لوگ کہتے ہیں ہماری حاجات پوری نہیں ہوتی ان کو چاہیے یہ عمل کریں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں ہماری حاجات پوری نہیں ہوتی ان کو چاہیے یہ عمل کریں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہماری دلی مرادیں جائز خواہشات پوری نہیں ہوتی وہ اس کو عمل کر لیں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں رزق کے اندر برکت نہیں ہے ، گھر کے اندر برکت نہیں ہے ، کاروبار کے اندر برکت نہیں ہے ، اولاد کے اندر برکت نہیں ہے وہ بھی اس خاص عمل کو کریں۔ بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں بہت سارا مال و دولت چاہیے اللہ تعالیٰ ہمیں خوب عطا کرے کبھی کسی کے سامنے ہمیں شرمندگی نہ ہو ، کسی کے سامنے ہمیں مالی محتاجگی نہ ہو وہ اس عمل کو کریں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

بہت سارے لوگ کہتے ہیں کہ شادی کے حوالے سے پریشان ہیں شادی نہیں ہو رہی ہر طرح سے کوشش کر لی۔ محبت کی شادی ہے ، پسند کی شادی ہے وہ لوگ بھی اس عمل کو کریں۔

آپ نے کرنا کیا ہے کہ جب جمعہ پڑھ لیں مسجد میں یا خواتین جب ان کو معلوم ہو کہ جمعہ ہو گیا ہے۔ اس کے بعد اپنے تمام نوافل ، تسبیحات سے فارغ ہو جائیں تو تین مرتبہ درود شریف پڑھنا ہے درودِ ابراہیمئ جو نماز کے اندر پڑھتے ہیں اس کے بعد آپ نے ایک مرتبہ ” سورۃ یٰسں ” پڑھنی ہے اب پڑھنے کا طریقہ یہ ہے کہ جب آپ سورۃ یٰسں پڑھیں گے تو اس میں لفظِ مبین آتا ہے یعنی آیت وہاں پہ ختم ہوتی ہے مبین کے لفظ کے اوپر تو جہاں پر بھی جتنی جگہ پر لفظ مبین آئے گا وہاں رُک کر آپ نے ایک سو گیارہ 111 مرتبہ یا لطیف ” پڑھنا ہے اب جتنی مرتبہ بھی وہ مبین آئے گا جہاں پہ آیت ختم ہوتی ہے تو وہاں پر آپ نے ایک سو گیارہ مرتبہ یا لطیف پڑھنا ہے اور جب یا لطیف پڑھ رہے ہوں گے تو آپ کا جو بھی مقصد ہے اس کو ذہن میں سوچ کے پڑھیں گے۔ ان شاء اللہ جو بھی مقصد اس وقت ذہن میں ہو گا وہ حل ہو جائے گا وہ پریشانی آپ کی ختم ہو جائے گی ، وہ حاجت آپ کی پوری ہو جائے گی ، رزق و دولت کے اندر برکت ہو جائے گی۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad