دنوں کے وظائفوظائف

Sunday powerful wazifa for money and rizq-Mufti Bilal Qadri

مجھے جب پیسوں کی ضرورت ہو۔ اتوار والے دن سورۃ الکوثر اس طرح پڑھتا ہوں۔ 50 لاکھ کا بندوبست ہو جاتا ہے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام و علیکم ورحمت اللہ:

مجھے جب پیسوں کی ضرورت ہو اتوار والے دن سورۃ الکوثر اس طرح سے پڑھتا ہوں۔ پچاس لاکھ کا بندوبست ہو جاتا ہے یعنی اتوار کے دن سورۃ الکوثر کا ایسا طاقتور پاورفل عمل کہ اگر آپ کی ضرورت پچاس لاکھ بھی ہے ، کروڑ بھی ہے ، سو کروڑ بھی ہے اللہ ایک دن میں اس کو پورا فرما دے گا لہذا آپ کا کام یہ ہے کہ اتوار والے دن فجر سے لے کے رات سوتے تک سورة الکوثر پڑھنی ہے پڑھنے کے بعد آپ نے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرنی ہے۔ باوضو حالت کے اندر پڑھنی ہے ، پاکی کی حالت کے اندر پڑھنی ہے۔ خواتین جن دنوں پاک نہیں ہیں تو پھر وہ اس کو سکپ کریں جب غسل کر لیں اس کے بعد جو اتوار آئے اس اتوار کو یہ عمل کیا جا سکتا ہے کیسے کرنا ہے اس آرٹیکل کے اندر مکمل تفصیل شیئر کر دی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

آپ نے کرنا کیا ہے فجر کی نماز پڑھنے کے بعد آپ نے ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھیں اس کے بعد  رات سوتے تک 786 مرتبہ ” سورۃ الکوثر ” پڑھنی ہے۔ سارا دن پڑھیں ، نمازوں کے ساتھ  پڑھیں ، چلتے پھرتے اُٹھتے بیٹھتے پڑھیں بس جب وضو ٹوٹ جائے تو نیا وضو کریں پھر وہیں سے پڑھنا شروع کر لیں پورا دن آپ نے باوضو رہنا ہے اور یہ سورت ساتھ ساتھ پڑھتے رہنا ہے اور جب رات کو سونے لگیں باوضو ہو کر سوئیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا کریں۔ اس سورت کی برکت سے اللہ تعالیٰ سے مانگیے گا جتنا مانگیں گے اس سے ہزار گُنا بڑھ کر اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرمائے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad