رزق کے وظائفوظائف

1minute mein maalamal hony ka powerful amal-Mufti Bilal Qadri

ایک منٹ میں مالا مال ہونے کا راز رزق اور دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ سب سے مجرب ترین عمل۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:

ایک منٹ میں مالا مال ہونے کا راز رزق و دولت سے آپ کا گھر بھر جائے گا۔ سب سے مجرب ترین عمل جو آپ کے سامنے شیئر کروں گا یہ عمل چار پانچ چھ الفاظ پر مشتمل ہے اتنی پاورفل دعا ہے اتنا پاورفل وظیفہ ہے قرآنی عمل ہے ایک منٹ کے اندر اس کا آپ کو رزلٹ ملے گا اور آپ نے کیا کرنا ہے کہ ایک منٹ میں پڑھنا ہے روز ایک منٹ پڑھنا ہے اور اس کی طاقت آپ دیکھئے گا کہ یہ ایک منٹ آپ کو کروڑپتی نہ کر دیں تو پھر آپ کہیئے گا کیونکہ زندگی کا یہ ایک منٹ آپ کی زندگی کو بدل دے گا ، آپ کی تقدیر کو بدل دے گا ، آپ کی قسمت کے ستاروں کو بدل دے گا ، آپ کے نصیبوں کو ایسا کھول دے گا کہ یہ ایک منٹ آپ کو ہمیشہ یاد رہے گا کہ یہ وہ ایک منٹ تھا جس نے مجھے اتنا مالا مال کیا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف کہ وہ کون سا ایک منٹ ہے جو آپ کو مالا مال کر دے گا۔ دولت سے ، رزق سے ، مال سے ، کاروبار سے ، پیسوں سے ہر چیز سے آپ کو مالا مال کرے گا اور وہ عمل آپ کی سکرین کے اوپر آرہا ہے۔

الا رحمۃ من ربک ان فضلہ کان علیک کبیرا

آپ نے کیا کرنا ہے کہ جب بھی فرض نماز پڑھیں اس کے فوراً بعد آپ نے ایک مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھنا ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں۔ ایسا پاورفل / مجرب عمل ہے کہ ایک منٹ یہ آپ کی زندگی کو بدل کے رکھ دے گا۔ چند دن پڑھ کے دیکھئے گا اور اس کے بعد پھر رزلٹ خود بتائیے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad