محبت کے وظائفوظائف

Mohabbat ka ye wazifa karein mehboob khud rabta kare ga-Mufti Bilal Qadri

سب رابطے توڑنے والا محبوب خود رابطہ بحال کرنے پر مجبور! ایسی محبت کرے گا حیران رہ جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سب رابطے توڑنے والا محبوب خود رابطہ بحال کرنے پر مجبور۔ ایسی محبت کرے گا حیران رہ جاؤ گے۔ محبت کے حوالے سے اکثر مسائل ہو جاتے ہیں ، آپس میں کچھ غلط فہمی ہو جاتی ہے ،  لڑائی جھگڑا ہو جاتا ہے اس کی وجہ سے دونوں محبت کرنے والوں کا آپس میں رابطہ منقطع ہو جاتا ہے ، بلاک کر دیا جاتا ہے ، بات نہیں کی جاتی تو اگر آپ کے بھی محبت کے حوالے سے ایسا مسئلہ ہے تو اس آرٹیکل میں دیا ہوا وظیفہ ضرور پڑھیں۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف اور یہ قرآن پاک کی دو آیات ہیں اور یہ دو آیات ایسی ہیں کہ میں نے محبت کے اندر جب بھی دی ہیں میں نے اس کا فائدہ دیکھا ہے۔ رات کو سوتے وقت یا مغرب کی نماز کے بعد آپ نے 179 مرتبہ یہ دو آیات پڑھنی ہیں اول و آخر تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ کے ساتھ جو ہم نماز سے اندر پڑھتے ہیں۔

والھکم الہ واحد لا الہ الا ھو الرحمٰن الرحیم الم اللہ لا الہ الا ھو الحی القیوم

یہ پڑھ کر محبوب کی تصویر پر دم کرنے کی دیر ہے اور موبائل پر آپ کی نظر ہونی چاہیے کیونکہ ایسے ان بلاک کرے گا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ جو بھی معاملہ ہوگا خود ان شاء اللہ حل کرے گا اور آپ کو نظر آئے گی یہ چیز کہ اس عمل کی کتنی پاور ہے کر کے دیکھیں گیارا دن اس عمل کو کیجئے گا۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad