دنوں کے وظائفوظائف

Jumerat k din ye wazifa karein dolat kabhi khatam nhi hogi-Mufti Bilal Qadri

جمعرات یہ وظیفہ کر لیں۔ چاہے گاڑیاں خریدیں ، بنگلے / گھر خریدیں۔ کبھی دولت ختم نہ ہوگی۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

جمعرات یہ وظیفہ کر لیں چاہے گاڑیاں خریدیں ، بنگلے خریدیں ، گھر خریدیں ، کبھی آپ کی دولت ختم نہ ہو گی۔  جمعرات کے اس عمل سے اللہ اتنا نوازے گا اتنا نوازے گا اور بے حساب اتنا دے گا کہ زندگی میں جو چیز لینا چاہو گے اس کے اندر کبھی مشکل پریشانی نہیں آئے گی۔ کبھی بھی پیسوں کی کمی نہیں آئے گی۔ آپ نے کرنا کیا ہے کہ جمعرات کے دن عصر کی نماز پڑھیں۔ اس کے بعد آپ نے کسی سے بات نہیں کرنی اول و آخر آپ نے ایک ایک تسبیح درود شریف کی پڑھنی ہے کوئی سا بھی پڑھ لیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں یہ آپ کی مرضی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

الھم وسع رزقی وسعۃ لا احتاج الیٰ احد من خلقک

3 تسبیح اس وظیفے کی پڑھنی ہیں۔ اس کو زندگی کا حصہ بنائیں۔ جمعرات کو اپنے موبائل میں الارم لگا لیں تاکہ کوئی بھی جمعرات آپ کی رہ نہ جائے۔ پھر زندگی میں جو چاہیں گھر ، گاڑی ، اولاد ، دولت ، پیسہ جو چاہیں گے اللہ تعالیٰ آپ کو نصیب فرما دے گا اور خاص کر اولاد کے حوالے سے میں نے آپ کو بتایا کہ جو شخص اس عمل کو کرتا ہے خاص کر جمرات کے دن اللہ تعالیٰ اس کو اولاد نرینہ سے ضرور نوازتا ہے اگر وہ بے اولاد ہے تو اس کو اولاد ضرور حاصل ہوتی ہے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad