دنوں کے وظائفوظائف

Itwar ky din crorepati hone ki tasbih-Mufti Bilal Qadri

اتوار کے دن کی خاص تسبیح فجر سے مغرب تک 313 مرتبہ پڑھو لو کروڑپتی ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمت اللہ

اتوار کے دن کی خاص تسبیح فجر سے مغرب تک تین سو تیرہ 313 مرتبہ پڑھ لو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو کروڑ پتی بنا دیں گے۔ انتہائی چھوٹی سی آیت ہے قرآن مجید کی آیت ہے اور یہ آیت ایسی ہے زندگی میں آپ اس آیت کو شامل کر لیں پھر زندگی میں کبھی مایوسی ہوے تو پھر آپ مجھے کہیے گا اور یہ آیت ایسی ہے کہ جو غیب کے خزانوں سے مدد کرتی ہے ، یہ آیت ایسی ہے جو غیب سے اسباب پیدا کرتی ہے ، یہ آیت ایسی ہے کہ آپ کے پاس کچھ بھی نہیں ہے صبح کچھ نہیں ہے صبح پڑھیں شام تک۔ شام کو کچھ نہیں ہے شام کو پڑھیں صبح تک اللہ تعالیٰ آپ کو سب کچھ نصیب فرمائے گا۔ جو جو آپ چاہتے ہیں مانگتے ہیں وہ سب آپ کو مل جائے گا۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو میں نے آپ کے سامنے شیئر کرنا ہے اور یہ وظیفہ جیسے میں نے آپ کو بتلایا قرآن مجید کی ایک آیت ہے۔  توار والے دن صبح اُٹھیں ایک تسبیح درود شریف کی پڑھیں کوئی سا بھی پڑھیں یا درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔ ایک تسبیح استغفار کی پڑھیں اور اس کے بعد آپ نے 313 مرتبہ مغرب کی اذانوں تک چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھے باوضو اور پاکی کی حالت میں پڑھنا ہے اور خواتین بھی اس اتوار کو پڑھیں جس اتوار میں وہ پاک ہیں۔ جنوری کے کسی بھی اتوار پڑھا جا سکتا ہے۔

رب انی لما انزلت الی من خیر فقیر

اس عمل کو کرنے کے بعد آپ کی زندگی بدل جائے گی ، تقدیر آپ کی بدل جائے گی ، قسمت کا ستارہ ایسا چمکے گا کہ آپ بھی سوچ میں پڑ جائیں گے ضرور عمل کیجئے گا بہت فائدہ ہوگا۔

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad