رزق کے وظائفوظائف

Kuch dino mein Crorepati hony ka Wazifa-Mufti Bilal Qadri

سورۃ کوثر کو کاغذ پر دم کرو چند دنوں میں کروڑپتی مالا مال ہو جاؤ گے۔

in article

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:

سورة الکوثر کو کاغذ پر دم کریں چند دنوں میں کروڑپتی مالا مال ہو جائیں گے۔ سورة الکوثر آخری دس سورتوں کے اندر ہے 786 مرتبہ روزانہ سات لگاتار پڑھنی ہے۔ کیسے کرنی ہے؟ اور کون سے کاغذ کے اوپر دم کرنی ہے؟ اس کی تفصیل اس آرٹیکل کے اندر بتائی ہوی ہے۔

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف  آپ نے کرنا کیا ہے کہ ایک سفید پیپر لینا ہے سفید پیپر کے اوپر ایک سائڈ پہ آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے مثلاً آپ نے لکھنا ہے فاروق ابنِ ریحانہ ایسے آپ نے اپنا اور اپنی والدہ کا نام لکھنا ہے۔ دوسری سائڈ کے اوپر آپ نے اصحابِ کہف کے نام لکھنے ہیں۔

اصحاب کہف

یہ لکھنے کے بعد آپ نے اس اس کاغذ کے اوپر دونوں سائٹ پہ 786 مرتبہ سورۃ الکوثر پڑھ کر دم کرنی ہے۔ پورے دن میں چلتے پھرتے ، اُٹھتے بیٹھتے کر سکتے ہیں باوضو حالت کے اندر آپ نے کرنا ہے سات دن جب پورے ہو جائیں گے سات دن بعد آپ نے کیا کرنا ہے اس کو بٹوے میں رکھیں آپ کو اس کا بہت فائدہ ہوگا۔ چند دنوں میں کروڑپتی ، امیر ، مالدار ہو جائیں گے۔

 

 

IMPORTANT LINKS

اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمیہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریںہمارے بارے میں

ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔

BOOK APPOINTMENT

 

infeedad

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button

Adblock Detected

Please Disable Ad