بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمت اللہ:
تین دن میں مالا مال ہونے کا وظیفہ۔ پیسہ ہی پیسہ ، دولت ہی دولت 500 کروڑ بھی مانگو گے تو اللہ تعالیٰ عطا فرمائیں گے۔ کہاں سے آئیں گے کیسے آئیں گے کس طرح ملیں گے ہماری نہ جاب ہے ، نہ کاروبار ہے تو یہ آپ کا کام نہیں ہے ہم نے بہت سارے ایسے لوگ دیکھے آپ نے دیکھے کہ اگر اس کو ایک سال پہلے آپ دیکھیں تو کچھ نہیں ہے آج دیکھیں ان کے پاس سب کچھ موجود ہے کیسے آگیا کس نے دیا ان کو یہ رب کی ذات کی طرف سے ہوتا ہے تو اس لیے اس چیز پر نہیں سوچنا چاہیے بس جو آپ کی ضرورت ہے اس ذات سے آپ مانگیں وہ ذات جتنا مرضی دے اس کے خزانے میں ذرہ برابر کمی نہیں آتی تو ہم کیوں مانگنے سے گھبراتے ہیں ہمیں پانچ سو کروڑ چاہیے اللہ تعالیٰ سے مانگیں یا اللہ خزانہ غیب سے ہماری مدد فرما اور ہمیں یہ چیز عطا فرما۔ اتنا رزق و دولت عطا فرما دے کہ ہماری نسلیں بھی محتاج نہ ہو۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف آپ نے یہ تین دن عمل کرنا ہے اور یہ جو میں آپ کو بتاؤں گا آپ نے یہ ایک تسبیح پڑھنی ہے فجر کے بعد اور ایک تسبیح پڑھنی ہے مغرب کے بعد یعنی دونوں ٹائم آپ نے کرنا ہے اور ایک سو گیارہ 111 مرتبہ ” سورۃ الفاتحہ " پڑھنی ہے اول و آخر تین مرتبہ درود شریف کے ساتھ جو ہم نماز کے اندر پڑھتے ہیں۔
یہ آپ نے دونوں ٹائم پڑھنی ہے جتنے پیسے دولت مانگیں گے اللہ آپ کو نصیب فرمائے گا۔ ہر ہفتے میں تین دن کر سکتے ہیں اس ہفتے کریں اگلے ہفتے کریں زندگی کا حصہ بنائیں جب تک پڑھتے رہیں گے رزق و روزی کی تنگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں