بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام وعلیکم ورحمۃ اللہ:
میاں ، بیوی ، محبوب سے اچھے تعلقات کے لیے اکیس دن کا عمل کریں۔ کبھی لڑائی جھگڑا نہ ہوگا۔ محبوب ہمیشہ کے لیے مٹھی میں ہوگا۔ یہ عمل لڑکا بھی کر سکتا ہے لڑکی بھی کر سکتی ہے۔ کوئی ایسا شخص ہے کہ آپ چاہتے ہیں اس سے تعلقات ہمیشہ اچھے رہیں۔ کبھی لڑائی / جھگڑا نہ ہو ، کبھی دور نہ جائے ، کبھی بلاک نہ کرے۔ کبھی مسائل نہ ہوں تو ہر ایک شخص اس عمل کو اکیس دن لگاتار کر لے ان شاء اللہ پھر اس کو باقی سالوں میں / باقی دنوں میں کوئی اور عمل ، کوئی اور وظیفہ کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT
چلتے ہیں اپنے وظیفے کی طرف جو آپ نے کرنا ہے اور یہ وظیفہ ہر حال میں کر سکتے ہیں خواتین اس کو ہر حال میں کر سکتی ہیں۔ مرد حضرات اس کو کر سکتے ہیں اور اس عمل کو آپ یا تو عصر کی نماز کے بعد کریں یا عشاء کی نماز کے بعد اور اکیس دن لگتار پڑھنا ہے اکیس دن لگاتار 2100 مرتبہ پڑھنا ہے۔
اول و آخر میں تین مرتبہ درودِ ابراہیمئ پڑھیں جو نماز میں پڑھتے ہیں۔ یہ عمل پڑھ کر پھر گیارہ مرتبہ آپ نے ” یامقلب القلوب قلب قلبہ الی فلاں علا حب فلاں " پہلے فلاں محبوب کا نام اور دوسرے فلاں پر اپنا نام لینا ہے پھر اس کی تصویر تصور پر دم کر دیجیئے گا۔ جس کے ساتھ شادی کرنا چاہتے ہیں یا کسی کو اپنا بنانا چاہتے ہیں ، کسی کے دل میں اپنی جگہ بنانا چاہتے ہیں ، کسی کو اپنی طرف مائل کرنا چاہتے ہیں ، کسی کی ناراضگی کو دور کرنا چاہتے ہیں ، میاں بیوی ایک دوسرے کی محبت کو حاصل کرنا چاہتے ہیں ، بیوی اپنے شوہر کی محبت حاصل کرنا چاہتی ہے تو اکیس دن لگاتار آپ نے اس عمل کو کرنا ہے اور 2100 مرتبہ روزانہ آپ نے پڑھنا ہے پھر اس کا رزلٹ اکیس دن کے اندر اندر آپ نے اپنی زبان سے خود بتانا ہے۔
IMPORTANT LINKS
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں
ابھی اس لنک پر کلک کریں اور اپنی اپائینٹیمینٹ بک کروائیں۔
BOOK APPOINTMENT