بسم اللہ الرحمن الرحیم ! السلام وعلیکم! اس آرٹیکل Jumme k din rizq mein barkat ka wazifa | mufti bilal | جمعے کے دن رزق میںبرکت کا وظیفہ میں ہم آپ کے ساتھ جمعے کا وظیفہ شئیر کریں گے. خدا کی قسم زندگی بدل جائے گی. ہر خزانے کی چابی مل جائے گی. فقیر بھی بادشاہ ہو گا انشاءاللہ . اس وظیفہ کو کرنے کے اتنے فوائد ہیں کہ سمجھ لیں دنیا کے خزانوں کی چابیاں تمہیں عطا کر دی جائیں گی.
یہ ایک چھوٹا سا عمل کر لیں.ساری زندگی انشاءاللہ اتنا ملے گا کہ کسی چیز کی ضرورت نہیں رہے گی.
اگر کوئی بھائی یا بہن رزق سے مالا مال ہونا چاہتے ہیں تو ان کے لئے جمعہ کے دن سورہ کہف کا وظیفہ کرنا افضل ہے ۔ اس وظیفہ کو صرف جمعہ کے دن کیا جاتا ہے اور اگر کوئی فرد ہر جمعہ کو یہ وظیفہ کرئے گا تو انشاء اللہ اس فرد کی آئندہ نسلوں سے بھی رزق ختم نہ ہو گا ۔
اور اگر کسی بھائی یا بہن سے ایساء نہ ہو سکے تو وہ کم از کم ایک جمعہ تو سورہ کہف کی تلاوت محبت سے ضرور کرئے ۔
یاد رہے کہ بہت سے بزرگوں نے یہ مشاہدہ کیا ہے کہ جن افراد کے اباؤ اجداد جمعہ کے دن سورہ کہف کی تلاوت کرتے رہے تھے ان کی اولاد اور اولاد کی اولاد سے بھی دولت کی کمی نہیں ہوئی اور نہ ہی ان کی دولت ختم ہوئی ۔ اس سورہ مارکہ کی برکات فرد پر اسی دن ظاہر ہونا شروع ہو جاتی ہیں ۔ لہذا اگر آپ رزق ، قرض اور کسی بھی قسم کی مالی پریشانی میں مبتلاء ہیں تو سورہ کہف مبارکہ کو جمعہ کے دن فجر یا جمعہ کی نماز ادا کرنے کے بعد صرف ایک بار تلاوت کر لیں ۔ انشاء اللہ آپ کی ہر پریشانی غیب سے اللہ کے کرم سے حل ہو جائے گی ۔
آج کے دن ہم جو وظیفہ شئیر کرنے جا رہے ہے وہ صرف ایک آیت ہے۔
Jumme k din rizq mein barkat ka wazifa | mufti bilal | جمعے کے دن رزق میںبرکت کا وظیفہ:
Jumme k din rizq mein barkat ka wazifa | mufti bilal | جمعے کے دن رزق میںبرکت کا وظیفہ کیسے کریں؟
یہ آپ نے جمعرات کے دن صبح سے پڑھنا شروع کر دینا ہے اول و آخر درود شریف کے ساتھ، دن بھر پڑھتے رہیں۔ اور شام مغرب تک جتنا ہو سکے اتنا پڑھ لیں۔ انشاء اللہ دولت اور رزق میں برکت ہو گی۔
Important Links
اگر آ پ استخارہ کروانا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں استخارہ. ہمارا یوٹیوب چینل دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں یوٹیوب. آن لائن قرآن اکیڈمی کے بارے میں جاننے کے لئے یہاں کلک کریں.آن لائن قرآن اکیڈمی. ہمارے بارے میں جاننے کے لئے اس لنک پر کلک کریں. ہمارے بارے میں